ETV Bharat / state

گلبرگہ: پی نوین کو پھانسی دینے کا مطالبہ - پی نوین

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں گستاخ رسول کے خلاف کمشنر آفس کے سامنے آر ایس کے ایمپورمنٹ این جی او کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

Protest at gulbarga Commissioner office Demand Strict Action Against P Naveen For Derogatory Post
گلبرگہ: پی نوین کو پھانسی دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 9:21 PM IST

اس موقع پر این جی او تنظیم آر ایس کے، کی بانی محترمہ رافعیہ شیرین خان نے بتایا کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے جبکہ یہاں گنگا جمنی تہذیب کی مثال دی جاتی ہے۔

گلبرگہ: پی نوین کو پھانسی دینے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ آئے دن مسلمان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بنگلور ڈی جے ہلی میں 11 اگست کو ہوئے ہنگامہ کا اصل ذمہ دار پی نوین ہے جو کہ رکن اسمبلی سرینواس مورتی کا بھانجہ ہے۔

Protest at gulbarga Commissioner office Demand Strict Action Against P Naveen For Derogatory Post
گلبرگہ: پی نوین کو پھانسی دینے کا مطالبہ

رافعیہ شیرین خان نے کہا کہ پی نوین نے ہی فیس بک پر شان رسالتﷺ میں گستاخی کر تے ہوئے نہ صرف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچایا بلکہ بنگلور میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بھی پامال کیا۔

انہوں نے پی نوین کو بھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت اور گورنر کو میمورنڈم روانہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.