ETV Bharat / state

Protest Against RSS بیدر میں آر ایس ایس کیمپ کے خلاف احتجاج - مورارجی دیسائی اسکول

بیدر ضلع کے کمٹھانہ میں دلت تنظیموں نے مورارجی دیسائی اسکول میں حب الوطنی کے نام پرتربیتی کیمپ کا انعقاد کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے آفس کے باہرجم کراحتجاج کیا ۔تنظیموں کی جانب سے گورنر کو ایک عرضداشت پیش کی Protest Against RSS

بیدر میں آر ایس ایس کیمپ کے خلاف احتجاج
بیدر میں آر ایس ایس کیمپ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:26 PM IST

بیدر:کرناٹک کے ضلع بیدر کے کمٹھانہ میں مورارجی دیسائی اسکول میں حب الوطنی کے نام پر آر ایس ایس کے ذریعہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کر نے کے خلاف دلت تنظیموں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر جم کر احتجاج کیا اور گورنر کو عرضداشت پیش کی ۔ Protest Against RSS Camp In Bidar In Karnataka

مورارجی دیسائی ریزیڈنشیل اسکول محکمہ سماجی بہبود کے تحت چلائے جارہے ہیں تاکہ پسماندہ طبقے کے طلبہ کی تعلیم کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے ۔ان اسکولوں میں آر ایس ایس کا تربیتی کیمپ چلانا قابل مذمت بات ہے۔

بیدر میں آر ایس ایس کیمپ کے خلاف احتجاج
بیدر میں آر ایس ایس کیمپ کے خلاف احتجاج

عرضداشت میں بتایا گیا کہ تنظیم بچوں اور نوجوانوں میں فرقہ پرستی کی تربیت دے رہی ہے تاکہ ذات پات کے درمیان زہر کے بیج بوئے۔ آر ایس ایس کے لئے یہ درست نہیں کہ وہ سرکاری رہائشی اسکولوں میں اجازت کے بیغر تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے ۔

یہ بھی پڑھیں:kashmiri pandit shot Dead کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر علاقہ میں ماتم

آر ایس ایس سنگھ پریوار طلبہ کو نظم و ضبط کے نام پر لڑنا سکھا رہا ہے ۔ذات پات میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔چنانچہ دلت تنظیموں کے اتحاد کی جانب سے عیر ذمہ دار افسران کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لئے گورنر کو عرضداشت پیش کی گئی۔اس موقع پر راجکمار، کلیان راؤ، ، راجکمار مولابھارتھی، سندیپ، شیوکمار نیلی کٹی، سنتوش، امبریش، راجکمار گونالی، شیوراج کُوڑا ، امرت اور دیگر موجود تھے۔Protest Against RSS Camp In Bidar In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.