ETV Bharat / state

افطار خریدنے والے روزداروں کو ہراساں کیے جانے پر پولیس کے خلاف احتجاج - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں افطار خریدنے والے روزداروں کو ہراساں کیے جانے پر جنتا دل سیکولر کے رہنما ناصر حسین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔

افطار خریدنے والے روزداروں کو ہراساں کیے جانے پر پولیس کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : May 2, 2020, 5:31 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے سینٹرل بس اسٹینڈ سے نزدیک جنتا دل سیکولر کے لیڈر ناصرحسین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ ان کا الزام ہے کہ پولیس شام کے وقت افطاری کے لیے اشیاء خریدنے والے روزےداروں کو ہراساں کرتی ہے۔ ساتھ ہی پولیس ان کی گاڑیوں کو غیر ضروری طور پر ضبط کر لیتی ہے۔

لیڈر ناصرحسین  نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا

حالانکہ بعد یقین دہانی کرانے کے بعد کہ آئندہ افطاری خریدنے والے روزے داروں کو حراساں نہیں کیا جائے گا، تب جاکر جنتا دل سیکولر کے لیڈر ناصرحسین نے اپنا احتجاج ختم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.