ETV Bharat / state

گلبرگہ: نئے زرعی قوانین اور گئو کشی قانون کے خلاف احتجاج

گلبرگہ میں اکھل بھارت جن وادی خواتین تنظیم کی جانب سے نئے زرعی قوانین اور گئو کشی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

protest against new agricultural laws and cattle slaughter law in gulbarga karnataka
گلبرگہ: نئے زرعی قوانین اور گئو کشی قانون کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 11:06 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ شہر میں اکھل بھارت خواتین تنظیم کی جانب سے یہاں کے جگت سرکل پر مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

گلبرگہ: نئے زرعی قوانین اور گئو کشی قانون کے خلاف احتجاج

اس موقع پر اکھل بھارت خواتین تنظیم کی صدر محترمہ کے نیلا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں مرکزی اور ریاستی حکومت کسان، مزدور مخالف پالیسیوں کو نافذ کر کے عوام کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

protest against new agricultural laws and cattle slaughter law in gulbarga karnataka
گلبرگہ: نئے زرعی قوانین اور گئو کشی قانون کے خلاف احتجاج

مرکزی اور ریاستی حکومت عوام کے مسائل حل کر نے کے بجائے کسان مخالف قوانین اور گئو کشی قانون کو جاری کر کے ہند و مسلم کے درمیان نفرت کی بیج بونے کا کام کر رہی ہے۔

کرناٹک اسمبلی میں حال ہی میں گئو کشی بل کو پاس کیا گیا ہے۔ یہ بل دستور ہند کی بنیادوں کے خلاف ہے کیونکہ دستور ہند میں ہر ایک بھارتی شہری کو اپنی پسند کی غذا کے استعمال کا حق دیا گیا ہے۔ یہ قانون بیل، بچھڑآ، بھینس سبھی پر امتناعی حکم عائد کرتا ہے۔

اس قانون کے سبب دیہی معیشت متاثر ہو جائے گی۔ اگر گئو کشی قانون جاری ہے تو سب سے پہلے ان کارپوریٹ کمپنیوں کو بند کریں جو گائے کے گوشت کے ایکسپورٹ کا کاروبار کر تے ہیں۔

آج ملک کے کسان سردی کے موسم میں بھی دہلی میں گذشتہ کئی دنوں سے اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنے پر بیٹے ہوئے ہیں، مگر مودی حکومت کسانوں کے مسائل کو حل کر نے بجائے کسانوں پر لاٹھی برسانے کا کام کر رہی ہے۔ اس لیے یہاں پر گذشتہ تین دنوں سے کسانوں کی حمایت کر تے ہو مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.