ETV Bharat / state

'مودی اور امت شاہ ملک کے سیکولر ازم کو ختم کرنا چاہتے ہیں'

مقامی لوگوں نے کہا کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے ریاست میں دفعہ 144نافذ کر کے مسلمانوں کے آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

'مودی اور امت شاہ ملک کے سیکولر ازم کو ختم کرنا چاہتے ہیں'
'مودی اور امت شاہ ملک کے سیکولر ازم کو ختم کرنا چاہتے ہیں'
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 12:02 AM IST

ریاست کرناٹک میں دفعہ 144نافذ کرنے کے باوجود گلبرگہ اور ہبلی شہر میں سیکولر پارٹیوں اور مسلم تنظیموں کی جانب سے سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

'مودی اور امت شاہ ملک کے سیکولر ازم کو ختم کرنا چاہتے ہیں'

اس موقع پر گلبرگہ اور ہبلی شہر میں مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لیکر گرفتار کرلیا ہے۔
اس موقع مقامی لوگوں نے کہا کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے ریاست میں دفعہ 144نافذ کر کے مسلمانوں کے آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک کا دستور تمام مذاہب کو برابری کا حق دیتا ہے، وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ اس ملک کے سیکولر ازم کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

آج ریاست کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے باوجود کئی ہند۔مسلم رہنماوں نے متحد ہوکر شہریت ترمیمی قانون کی خلاف ہزاروں کی تعداد میں جمع ہو کر گلبرگہ اور ہبلی شہر میں سیکولر زم کاپیغام دیا ہے۔

Intro:ریاست کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

Body:ریاست کرناٹک بھر دفعہ 144نافذ کرنے کے باوجود بھی ریاست کرناٹک کے گلبرگہ اور ہبلی شہر میں سیکولر پارٹوں اور مسلم تنظیموں کے جانب سے سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیاگیا. اس موقع پر گلبرگہ اور ہبلی شہر میں احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے حراست میں لیکر گرفتار کرلیاہے. اس دوران عوام نے بتاتے ہوئے کہا. ریاست کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت نا کر نے کے لئے ریاست کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں دفعہ 144نافذ کر کے مسلمانوں کے آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے. اس ملک کا دستور تمام مذاہب کو برابری کا حق دیا ہے. ملک میں نریندر مودی اور امیت شاہ اس ملک کی سیکولر زم کو ختم کرنا چاہتے ہیں. ملک ہند مسلمان کے درمیان نفرت کی بنج بونا چاہتے ہیں. آج ریاست کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے باوجود بھی یہاں پر کئ ہند مسلم لیڈران نے اتحاد ہوکر شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کے ہزاروں کی تعداد میں جامع ہو کر گلبرگہ اور ہبلی شہر میں سیکولر زم کاپیغام دیاہے.... 1...بایٹ....ذاکر... 2....بایٹ.. آصف پاشاہ.. 3..بایٹ...جعفر.... ای ٹی وی بھارت کے لئے کرناٹک سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.