ETV Bharat / state

گلبرگہ: مرکزی حکومت کے خلاف کسانوں کی حمایت میں مشعل جلوس - گلبرگہ شہر میں کسان تنظیم

کسان تنظیم کے ضلع صدر نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کسانوں کی حقوق کو چھین کر کسان کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ آج کسان کی محنت کی وجہ سے ہی ملک کے تمام لوگوں کو اناج مل رہا ہے لیکن مرکزی حکومت زرعی قانون میں تبدیلی لا کر کسان کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

مرکزی حکومت کے خلاف کسان تحریک کی گلبرگہ میں حمایت

author img

By

Published : Nov 30, 2020, 11:04 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کسان تنظیموں کی جانب سے جگت سرکل میں مشعل جلاتے ہوئے دہلی میں مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی گلبرگہ میں زبردست حمایت کی گئی۔

مرکزی حکومت کے خلاف کسان تحریک کی گلبرگہ میں حمایت

اس موقع پر کسان تنظیم کے ضلع صدر مامشٹی نے کہا کہ دہلی میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کسانوں کی حقوق کو چھین کر ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ آج کسان کی محنت کی وجہ سے ہی ملک کے تمام لوگوں کو اناج مل رہا ہے لیکن مرکزی حکومت زرعی قانون میں تبدیلی لا کر کسان کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'دہلی میں کسانوں پر لاٹھی چارج کے خلاف یہاں مشعل جلا کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.