ETV Bharat / state

New Syllabus for Std V to VIII in All Govt Schools: بنگلور کے اسکولز میں نصاب میں تبدیلی کے خلاف احتجاج - کرناٹک میں اسکولی نصاب میں تبدیلی

اسکولی نصاب میں تبدیلی کے خلاف بنگلور میں احتجاج کیا گیا،اس احتجاج میں شریک سماجی کارکنان نے کہا کہ یہ جدوجہد دستوری حقوق کے لیے ہے، یہ احتجاج محبت و نفرت کے درمیان ہے، ریاست کی حفاظت کے لیے ہے اور ہم کسی بھی قیمت نئے نصاب کو برداشت نہیں کریں گے۔ Protest Against Change in Karnataka School Curriculum

نصاب میں تبدیلی کے خلاف احتجاج
نصاب میں تبدیلی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 10:23 AM IST

بنگلور: کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے اسکولز کے نصاب میں تبدیلی کیے جانے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیے جارہے ہیں، نصاب میں پہلے سے موجود مواد کو ہٹا کر اس کی جگہ ایک خاص نظریہ کو فروغ دینے کے خلاف بنگلور میں بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی، اس ریلی لنگایت طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Protest Against Change in Karnataka School Curriculum

نصاب میں تبدیلی کے خلاف احتجاج

اس موقع پر احتجاج میں شریک سماجی کارکنان نے کہا کہ یہ جدوجہد دستوری حقوق کے لیے ہے، یہ احتجاج محبت و نفرت کے درمیان ہے، ریاست کی حفاظت کے لیے ہے اور ہم کسی بھی قیمت نئے نصاب کو برداشت نہیں کریں گے۔ اس احتجاج میں ہندو، مسلم، لنگایت و دلت سماج کے کئی تنظیموں نے شرکت کی اور انہوں نے ریاستی حکومت کو انتباہ کیا کہ اسکولی نصاب میں کسی بھی قسم کی مداخلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:اسکولوں کے نصاب میں تبدیلی کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.