ETV Bharat / state

گلبرگہ میں سی اے اے کے خلاف سوا لاکھ آیت کریمہ کا ورد - ای ٹی وی بھارت

کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے مکہ مسجد سید گلی میں این آر سی اور سی اے اے کو منسوخ کرانے کے لیے سوا لاکھ آیت کریمہ کا ورد اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

گلبرگہ میں سی اے اے کے خلاف سوا لاکھ آیت کریمہ کا ورد
گلبرگہ میں سی اے اے کے خلاف سوا لاکھ آیت کریمہ کا ورد
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 9:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:46 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں آیت کریمہ کا ورد اور اجتماعی دعا کے موقع پر مکہ مسجد کے متوالی عبدالکریم پردھان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سی اے اے، این آر سی کے خلاف افراتفری کا ماحول ہے۔

مکہ مسجد گلبرگہ کرناٹک
مکہ مسجد گلبرگہ کرناٹک

انہوں نے کہا کہ ملک کا امن و امان غارت ہو کر رہ گیا ہے اور ایسے حالات میں آیات کریمہ کا ورد ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ ملک بھر میں مسلمان سمیت دیگر مذاہب کے افراد بھی پریشان ہیں۔ اس لیے شہر گلبرگہ کی کئی مساجد میں نفل روزے اور دیگر وظائف کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

گلبرگہ میں سی اے اے کے خلاف سوا لاکھ آیت کریمہ کا ورد

بتا دیں کہ روزانہ بعد نماز عشاء یہاں کے مکہ مسجد میں آیت کریمہ اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس لیے عوام کثیر تعداد میں شرکت کرکے ملک کی امن اور سلامتی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

Intro:

Body:ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر کے مکہ مسجد سید گلی میں این آرسی، سی اے اے منسوخ کرنے کے لئے سوالاکھ آیت کریمہ کاورد اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیاگیا. اس موقع پر مکہ مسجد کے متوالی عبدالکریم پردھان نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. ملک میں سی اے اے، این آر سی کے خلاف افراتفری کا ماحول پیدا ہوا ہے. ملک کا امن وامان غارت ہو کر رہ گیا ہے. اور ایسے حالات میں آیات کریمہ کا ورد ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے. ملک بھر میں مسلمان سمیت دیگر افراد پریشان ہیں. اس لئے گلبرگہ شہر میں یہاں کے کئ مسجدوں میں نفل روزے اور دیگر وظیفہ کا اہتمام کیاجارہاہے. روزانہ بعد نماز عشاء یہاں کے مکہ مسجد میں آیت کریمہ اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیاجارہاہے. اس لئے عوام میں کثر تعداد میں شرکت کر کے ملک کی امن اور سلامتی کی دعا کریں... 1...بایٹ...عبدالکریم پردھان مکہ مسجد متوالی... 2...بایٹ...مولانا صابر مسجد کے امام..

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.