ETV Bharat / state

بنگلور : سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگور کے شیواجی نگر کی چاندنی چوک پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج
سی اے اے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 5:03 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:16 PM IST

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن مولانا یوسف کنہی نے کہا کہ سی اے اے اور این پی آر کے خلاف کی جارہی تحریک صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہے بلکہ تمام بھارتی عوام کے لیے ہے۔یہ تحریک تب تک جاری رہے گی جب تک اس متنازعہ قانون کو واپس نہیں لیا جاتا۔

وہیں اس احتجاج میں شامل سابق آئی اے ایس افسر ضمیر پاشا نے کہا کہ اس قانون میں تقریق کی گئی ہے جو بھارت کے آئین کے خلاف ہے۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہی یہ تحریک مسلمانوں کی نہیں بلکہ ملک ہند کے دستور کو بچانے کی ہے۔

فیض احمد فیض کی مشہور نظم 'ہم دیکھینں گے' کے اردو اور کنڑا کے ورد اور قومی ترانہ کے ساتھ اس احتجاج کا اختتام ہوا۔.

Intro:یہ انقلاب ملک ہند کی نئی تاریخ لکھیگاَ

Body:یہ انقلاب ملک ہند کی نئی تاریخ لکھیگا
ہندوستان مہاتما گاندھی کا ہے گوڈسے کا نہیں
شہریت ترمیمی قانون ملک کے مفاد میں نہیں، بی جے پی جھوٹ بولتی یے

بنگلور: آج شہر کے شیواجینگر کی چاندنی چوک پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ایک زبردست احتجاج منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شریک رہی.

ملک بھر میں آٹھ کھڑے ہوئے عوامی تحریک سے بی جے پی گھرا گئی ہے اور یہ بات ان کے لگاتار جھوٹے بیانوں سے عیاں ہورہی ہے.

بی جے پی کے لوٹیرے ملک کی جمہوریت کو پنکچر کر رہے ہیں اور ہم اس پنکچر کو جوڑ رہے ہیں. آیام آزادی اور اس کے لئے متحد جدوجہد کو یاد کیا گیا اور ان طاقتوں کی مذمت کی گئی جنہوں نے ملک کے دشمنان برٹش کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا.

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چلرہی یہ تحریک مسلمانوں کی نہیں بلکہ ملک ہند کے دستور کو بچانے کی ہے.

مشہور نظم 'ہم دیکھینگے' کے اردو ع کنڑا کے ورد اور قومی ترانہ کے ساتھ احتجاج کا اختتام ہوا.

بائیٹس...
1. مولانا یوسف کنہی، رکن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
2. ضمیر پاشاہ، سابق آئ اے ایس افسر
3. سید شفیع اللہ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
4. مولانا زین العابدین، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.