ETV Bharat / state

بنگلور: سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک میں جمیعت علماء شاخ بنگلور کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خون کا عطیہ دینے کے ذریعے انوکھا احتجاج کیا گیا، جس میں تقریباً دو ہزار لوگوں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔

سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج
سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 12:33 PM IST

اس موقع پر علماء کرام و دانشوران نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'ملک کی جنگ آزادی میں انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے ہمارے آبا و اجداد نے اپنی جان کی قربانی دی اور آج جب فسطائی طاقتیں سر اٹھاکر ہمارے آئین کو بدلنے کوشش کر رہی ہیں، ہم اپنی جانیں قربان کرنے کے لئے حاضر ہیں۔'

سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر علماء کرام نے بتایا کہ خون کا کوئی مذہب نہیں ہوتا مگر مرکزی حکومت کے بنایا گیا قانون ضرور مذہب کی بنیاد پر ہے جو ہم ہرگز قبول نہیں کرینگے۔

Intro:بنگلور کا نعرہ: ہم خون دینگے مگر کاغز نہیں دکھائینگے

Body:بنگلور کا نعرہ: ہم خون دینگے مگر کاغز نہیں دکھائینگے

بنگلور: آج جمیعت علماء شاخ بنگلور کی جانب سے شہریت تعمیمی قانون کے خلاف خون کہ عطیہ دینے کے ذریعے انوکھا احتجاج منعقد کیا گیا جس میں تقریباً 2 ہزار لوگوں نے خون کا عطیہ پیش کیا جن میں نوجوانوں کی کثیر تعداد رہی.

اس موقع پر علماء کرام و دانشوران نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کی جنگ آزادی میں انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے ہمارے آبا و اجداد نے اپنے قربانی دی اور آج جب فستائی طاقتیں سر اٹھاکر ہمارے آئین کو بدلنے چلی ہیں، ہم اپنی جانیں قربان کرنے کے لئے حاضر ہیں.

اس موقع پر علماء کرام نے بتایا کہ خون کا کوئی مذہب نہیں ہوتا مگر مرکزی حکومت کے بنایا گیا قانون ضرور مذہب کی بنیاد پر ہے جو ہم ہرگز قبول نہیں کرینگے.

بائیٹس...
1. محمد فیضان
2. حشمت خان
3. محمد ارشاد
4. سائرہ بیگم
5. پرویز
6. عقیل احمد
7.ذاکر علی خان
8. مولانا شمیم سالک
9. مولانا محب اللہ خان، جنرل سیکرٹری، جمعیت علماء، کرناٹک
10. مولانا صلاح الدین، صدر، جمیعت علماء ،ضلع بنگلور
11. عبد السبحان، سماجی کارکن

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.