ETV Bharat / state

ہبلی: سی اے اے کے خلاف اپواس ستیہ گرہ کیا گیا - این پی آر

ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر کے پوسٹ سرکل میں علمائے کرام اور دیگر سیاسی سماجی اور دیگر مذاہبی رہنماء کے جانب سے شہریت ترمیم قانون کے خلاف اپواس ستیہ گرہ کیا گیا۔

سی اے اے کے خلاف اپواس ستیہ گرہ کیا گیا
سی اے اے کے خلاف اپواس ستیہ گرہ کیا گیا
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:30 PM IST

اس موقع سابقہ ریاستی وزیر عبدالحیکم ہینڈسگری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بی جے پی حکومت اپنی ترقیاتی کاموں میں نا کام ثابت ہو ئی ہے اس لئے اپنی نا کامیوں کو چھپانے کے لئے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے مسئلے میں عوام کو پھنسا کر گمراہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ملک گنگا جمنی تہذیب کا ملک ہے یہاں پر ہندو، مسلمان اور دیگر مذاہب کے لوگ بھائی چارگی سے زند گی گزار رہے ہیں لیکن ملک میں بی جے پی حکومت مذہب کی سیاست کر کے ہند اور مسلمان کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سی اے اے کے خلاف اپواس ستیہ گرہ کیا گیا

انہوں نے کہا کہ ملک میں نوجوان بے روز گار ہیں، ملک کی جے ڈی پی سست رفتاری کا شکار ہے تاہم اس ملک کے وزیراعظم نے ملک کے تر قیاتی کام کرنے کے بجائے سی اے اے اور این آر سی جاری کر کے عوام کو الجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، اس ملک میں بار بار مسلمانوں کو ہی نشانہ بنا کر ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیاجا رہا ہے۔

Intro:ہبلی شہر میں سی اے اے کے خلاف اپواس ستیاگرہ کیاگیا

Body:ریاست کرناٹک ہبلی شہر کے پوسٹ سرکل میں علمائے کرام اور دیگر سیاسی سماجی اور دیگر مذاہب کے لیڈران کی جانب سے سی اے اے کے خلاف اپواس ستیاگرہ کیاگیا. اس موقع سابقہ ریاستی وزیر عبدالحکم ہینڈسگری نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ملک میں بی جے پی حکومت اپنی ترقیاتی کاموں میں نا کام ثابت ہو ئی ہے. اس لئے اپنے نا کامیابیوں کو چھو پانے کے لئے سی اے اے کو جاری کر کے ملک کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے.. یہ ملک گنگا جمنہ تہذیب کا ملک ہے. یہاں پر ہند، مسلمان، اور دیگر مذاہب کے عوام بھائی چارگی سے زند گی گزاررہے ہیں. مگر ملک میں بی جے پی حکومت ذات پات کی سیاست کر کے ہند، مسلمان کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے. ملک بھر میں کئ نوجوان بے روز گار ہیں. ملک کی جے ڈی پی گیر تی ہی جارہی ہے. مگر اس ملک کے وزیراعظم نے ملک کے تر قیاتی کام کر نے کے بجائے بے فضول قانون جاری کر کے عوام کو الجھانے کی کوشش کر رہے ہیں. اس ملک بار بار مسلمانوں کو ہی نشانہ بنا کر کے ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیاجارہا ہے. ملک بھر میں کئ عوام سی اے اے کے خلاف احتجاج کر تے ہوئے دیکھا ئی دینے کے باوجود بھی مرکزی حکومت اپنی ہی من مانی کر تی نظر آرہی ہے. اس لئے اس کے دستور کو بچانے کے لئے تمام مذاہب کے عوام اتحاد ہو کر بی جے پی کے خلاف آواز اٹھانا بہت صروری ہے... 1...بایٹ...سابقہ وزیر عبدالحکم ہینڈسگری... 2...بایٹ...مولانا شبر.. 3...3..بایٹ.. .کسان تنظیم کے صدر سدو تیزی..4...بایٹ..انیل پاٹل ضلع گانگریس صدر... .

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.