ETV Bharat / state

بیدر میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں سیکولر سٹیزن فورم بیدر کے زیراہتمام امبیڈکر سرکل پر خواتین نے احتجاج کا انعقاد کیا۔

سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:05 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST

یہ احتجاج سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف گیا، جس میں شہر بیدر کی خواتین متحد ہوکر اس احتجاج میں شرکت کی۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر اس اجلاس میں شریک خواتین نے علاقائی زبان کنڑا، انگریزی اور اردو زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سب کے جمع ہونے کا مقصد مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے قانون سی اے اے کے ہم خلاف ہیں۔

اس موقع پر اس اجلاس میں شامل خواتین نے سی اے اے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مشترکہ تہذیب کا نام ہے۔

مختلف زبانوں کے لوگ ایک جگہ اپنی مرضی سے ایک دوسرے کی خوشی اور ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کرنے کا نام بھارت ہے۔

مگر مرکزی حکومت آپس میں اختلافات پیدا کرتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے سے الگ کرنا چاہتی ہے۔ ہم صدیوں سے سب مل کے رہتے آئے ہیں اور ہمیشہ سب لوگ مل کر رہیں گے۔

اس موقع پر سینئر کانگریس قائد رفعت متین اور سابق ضلع پنچایت کی صدر راج شری کے علاوہ دیگر خواتین موجود تھیں۔

Intro:

Body:بیدر میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا احتجاج

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر میں سیکولر سٹیزن فورم بیدر کے زیراہتمام امبیٹکر سرکل پر خواتین کا احتجاج منعقد ہوا.

یہ احتجاج سی اے اے این پی آر اور این آر سی کے خلاف شہر بیدر کی خواتین متحد ہوکر اس احتجاج میں شرکت کی.

اس موقع پر اس اجلاس میں شریک خواتین نے علاقائی زبان کنڈا انگریزی اور اردو زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سب جمع ہونے کا مقصد مرکزی حکومت کی جانب سے مسلط کر داہ قانون سی اے اے کے ہم خلاف ہے.

اس موقع پر اس اجلاس میں شامل خواتین نے سی اے اے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان مشترکہ تہذیب کا نام ہے.

مختلف زبانوں کے لوگ ایک جگہ اپنی مرضی سے ایک دوسرے کی خوشی اور ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کرنے کا نام ہندوستان ہے.

مگر مرکزی حکومت آپس میں اختلافات پیدا کرتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے سے الگ کرنا چاہتی ہے.

مگر اگر ہم صدیوں سے سب مل کے رہتے آئے ہیں اور ہمیشہ سب لوگ مل کر رہیں گے.
اس موقع پر سینئر کانگریس قائد رفعت متین اور سابق ضلع پنچایت کی صدر راج شری کے علاوہ دیگر خواتین موجود تھے
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.