ETV Bharat / state

گلبرگہ : جلوس محمدی پر پابندی کے خلاف احتجاج - ریاست کرناٹک شہر گلبرگہ

کرناٹک میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس پر پابندی کے خلاف مسلم تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ : جلوس محمدی پر پابندی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 2:47 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے قریب مسلم چوک میں جلوس محمدی پر پابندی عائد کر نے کے خلاف کرناٹک وقف بورڈ اور ریاستی حکومت کے خلاف مسلم رہنماؤں اور مسلم تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ : جلوس محمدی پر پابندی کے خلاف احتجاج

اس موقع پر ایڈوکیٹ وہاج بابا نے کہا کہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت بلا وجہ جلوس محمدی پر پابندی عائد کی ہے۔

وہیں کرناٹک کے میسور میں دسہرہ اور قانون سازکونسل انتخابات بھی چل رہے ہیں۔ مگر جشن عید میلاد النبی کے جلوس پر پابندی کیوں ہے؟

حکومت کی جانب سے مذہبی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

گلبرگہ میں گزشتہ 44 سال سے امن کے ساتھ جلوس محمدی نکلتا آ رہا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کے نام پر جلوس پابند لگانا عاشقان رسول کے جزبے کو ٹھیس پہنچانے کا کام کیا گیا ہے۔

کر ناٹک وقف بورڈ نے علماؤں سے مشورہ کیے بغیر سرکولر جاری کیا ہے۔ اس لئے کرناٹک کے تمام علمائے اور مسلم ذمہ داروں سے میٹنگ کر کے جلوس محمدی نکالنے کا موقع فراہم کر نے کا مطالبہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ کی انگلاج ماتا مندر کا پاکستان سے کیا رشتہ ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.