ETV Bharat / state

یادگیر میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج - یادگیر میں احتجاج

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔یہ ریلی سبھاش چوک سے گاندھی چوک تک نکالی گئی۔

یادگیر میں کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 1:15 PM IST

یادگیر میں مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ زرعی بل کے خلاف لوگوں نے ریلی نکال کر اپنا احتجاج درج کرایا۔اس دوران پولیس کی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

سبھاش چوک اور شاستری چوک سے ہوتی ہوئی گاندھی چوک تک ایک بائیک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

یادگیر میں کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاج
اس موقع پر مظاہرین نے لوگوں سے اپنے اپنے کاروبار بند کرنے اور احتجاج میں اپنی حصہ دارای درج کرنے کی اپیل کی ۔گاندھی چوک پر ٹائر جلا کر احتجاج کرنے والوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت کے کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو کسان مخالف حکومت بتایا۔اس موقع پر کرناٹک رکشنا ویدیکے کے ضلع یادگیر کے صدر بھیمو نائیک ،کانگریس کسانوں مورچہ کے ضلع صدر مانک ریڈی کے علاوہ دلت تنظیموں کے ذمہ داران نے اس بائیک ریلی میں حصہ لیا۔کسانوں کی تائید میں شہر کے مختلف غیر سیاسی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے محکمہ پولیس کی جانب سے شہر میں جگہ جگہ حفاظتی انتظامات کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.