ETV Bharat / state

گلبرگہ: 1974 کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کرناٹک راجیہ دلت تنظیم کی جانب سے کرناٹک حکومت کی جانب سے 1974 کے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 9:48 PM IST

اس موقع پر کرناٹک راجیہ دلت تنظیم کے ضلع کنوینر سوریش ہادی منی نے بتاتے ہوئے کہا کہ،'' کرناٹک میں بی یس یدورپا کی حکومت کے جانب سے 1974 کے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ میں ترمیم کر کے چھوٹے کسان اور چھوٹے طبقے کے عوام کے حقوق کو چھینا جارہا ہے۔''

دیکھیں ویڈیو

سوریش نے کہا کہ، ''اس قانون کو کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ دیورج ارسو نے 1961 میں چھوٹے کسان اور چھوٹے طبقے کے عوام کی ترقی اور ان کے حق کے لئے 1974 کے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ کو جاری تھا، مگر ریاستی حکومت کے جانب سے اس قانون میں تبدیل کر کے امیر، اور ذمین معافیہ کو ہی فائدہ ہوسکتا ہے۔

جس سے ریاست کر ناٹک زراعتی طبقے کو سب بڑا نقصان ہو سکتا ہے، کیوں 1974 کے کرناٹک لینڈ ریفارم ایکٹ کے تحت کھیتوں کو خریدنے کی اجازت 25 لاکھ روپیئے حثیت رکھنے والے کوہی کھیت خریدنے کا موقعہ تھا۔ 25 لاکھ روپے سے زائد حثیت رکھنے والے فرد کو کھیت خریدی نے کی اجازت نہیں تھی۔''

انہوں نے کہا کہ، '' اب اس قانون کو تبدیل کر نے سے ہر ایک زمینی معافیہ کو زمین کی خریداری کر نے کا فائدہ ہوسکتا ہے۔ جس سے چھوٹے کسان چھوٹے طبقے کو نقصان ہوسکتا ہے۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.