ETV Bharat / state

Pro Kannada Organizations Protest: مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ - کنڑا فلیگ کا نزر آتش

پرو کنڑا تنظیموں کی جانب سے ایک پرزور احتجاج pro kannada organizations protest کیا گیا۔ احتجاج میں مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 11:17 AM IST

حال ہی میں مہاراشٹر میں مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی Maharashtra Ekikaran Samiti کی جانب سے کنڑا فلیگ کو نزر آتش burning of kannada flag کیا گیا اور کرناٹک کی جانی مانی شخصیت سنگولی رایانہ کے مجسمے کی توڑ پھوڑ sangolli rayanna's statue vandalised کی گئی۔

مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی کی ان حرکات کے جواب میں کرناٹک میں چند عناصر پسندوں نے شواجی کے مجسمے پر سیاہی پھینکی تھی اور اس طرح کرناٹک اور مہاراشٹر میں ماحول گرم رہا۔

ان حالات کے چلتے پرو کنڑا تنظیموں کی جانب سے ایک پرزور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد Demand for ban Maharashtra Ekikaran Samiti کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس سلسلے میں پرو کنڑا تنظیموں کی جانب سے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی سے مطالبہ کیا گیا کہ 'مہاراشٹر ایکی کرن سمیتی پر پابندی عائد کی جائے، نہیں تو کرناٹک میں بند کا اعلان کیا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.