ریاست کرناٹک میں ضلع یادگیر کے لکشمی نگر میں واقع بی جے پی دفتر میں آج ضلع صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 'پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے ذریعے جو کسان بل لایا گیا ہے وہ کسانوں کے لئے بہتر ہے، اس بل کے ذریعے ملک کے کسان کسی بھی اضلاع یا کسی بھی ریاست میں جاکر اپنا اناج بیچ سکتے ہیں۔ کسانوں کو اب کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ بل کسانوں کے لئے خوشحالی لائے گی۔
کرناٹک: بی جے پی دفتر میں پریس کانفرنس کا انعقاد - کسان بل سے متعلق کئی اہم باتیں
ضلع یادگیر کے لکشمی نگر میں واقع بی جے پی دفتر میں ضلع صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کسان بل سے متعلق کئی اہم باتیں ہوئیں۔
کرناٹک: بی جے پی دفتر میں پریس کانفرنس کا انعقاد