ETV Bharat / state

UB Banker Resigned from His Post کرناٹک اسٹیٹ ویئر ہاؤس کارپوریشن کے صدر نے عہدہ سے استعفی دیا - یو بی بنکار نے اپنے عہدہ سے استعفی دیا

کرناٹک میں گذشتہ دنوں ہوئے اسمبلی ضمنی انتخابات میں ہرے کیرور تغلق سے بی جے پی امیدوار کو کامیاب بنانے میں یو بی بینکر کا اہم کردار رہا تھا۔ 2023 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے انہیں ٹکٹ ملنے کا امکان تھا، تاہم جب انہیں یہ احساس ہونے لگا کے پارٹی انہیں نظر انداز کر رہی ہے تو صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا- karnataka state warehouse corporation

استعفی
استعفی
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 9:45 AM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلی بی ایس یدورپا کے حامی اور کرناٹک اسٹیٹ ویئر ہاؤس کارپوریشن کے صدر یو بی بینکر نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا بھی اعلان کیا۔karnataka state warehouse corporation

استعفی

کرناٹک میں گزشتہ دنوں ہوئے اسمبلی ضمنی انتخابات میں ہرے کیرور تغلق سے بی جے پی امیدوار کو کامیاب بنانے میں انکا اہم کردار رہا تھا، 2023 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے انہیں ٹکٹ ملنے کا امکان تھا،تاہم جب انہیں یہ احساس ہونے لگا کے پارٹی انہیں نظر انداز کر رہی ہے تو صدر کے عہدے سے استعفی دے دیا،اس کے علاوہ بی جے پی کو بھی خیرآباد کہ دیا،جس سے علاقہ سیاست میں میں ہلچل دیکھی جارہی ہے

مزید پڑھیں:Karnatka Pradesh Congress کانگریس نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کی درخواست کی فیس کا کیا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.