ETV Bharat / state

گلبرگہ کارپوریشن انتخابات: اسدالدین اویسی نے مختلف وارڈز کا پیدل دورہ کیا - Asaduddin Owaisi visits Karnataka

کرناٹک میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں، ستمبر میں ہونے والے اس انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار گلبرگہ سٹی کارپوریشن سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر
بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 10:50 PM IST

بیرسٹر اسدالدین اویسی نے گلبرگہ میں مختلف وارڈوں کا پیدل دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے مجلس کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی عوام سے گزارش کی۔ اپنی پارٹی کی تشہیر کے دوران انہوں نے خطاب میں کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات میں پہلی بار حصہ لینے جارہی ہے۔ یہاں کی ترقی کے لئے عوام مجلس کے امیدواروں کو کامیاب کریں۔

بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مختلف وارڈز کا پیدل دورہ کیا

مزید پڑھیں: مظفرنگر فساد متاثرین میں نئے مکانات کی تقسیم

اس پہلے یہاں کی عوام نے مختلف پارٹیوں کے امیدواروں کو کامیاب کیا ہے لیکن ایسے کئ مسائل ہیں جس کو حل کرنے کے لیے عوام مجلس کو کامیاب بنائیں۔ آنے والے دنوں میں مجلس یہاں کے عوام کے لئے ترقیاتی کام کر کے دکھائے گی۔ گلبر گہ میں مسلم لیڈر شپ کو مضبوط بنانے کے لئے یہاں مجلس کا اقتدار میں آنا بہت ضروری ہے۔ اس لئے میری عوام سے گذارش ہےکہ مجلس کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.