ETV Bharat / state

'کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری' - لاپرواہی برتی جارہی

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ رات دن محنت کر رہا ہے باوجود اس کے عوام میں آج بھی کرونا وائرس کو لے کر لاپرواہی برتی جارہی ہے۔

'کرونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کرنا ضروری'

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 10:32 AM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت محکمہ صحت ضلع انتظامیہ رات دن محنت کر رہا ہے باوجود اس کے عوام میں آج بھی کرونا وائرس کو لے کر لاپرواہی برتی جارہی ہے۔

اسی بات کو لے کر چنا ریڈی سابق ممبرآف قانون ساز کونسل یادگیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کرونا وائرس سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

'کرونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کرنا ضروری'

یادگیر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں گھر سے باہر نہ جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں عام دنوں سے زیادہ اپنے صحت کا خیال رکھنا چائیے اگر ہمیں کسی قسم کی بھی کوئی تکلیف ہو رہی ہے تو ہمیں فوری ڈاکٹر سے علاج کروائیں اور ساتھ ہی جانچ بھی کروائیں۔

اس سلسلے میں انہوں نے خاص کر نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں رہیں حکومت کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم سب کو مل کر گھروں میں کورونا خاتمے پر دعائیں کرنی چاہئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.