ETV Bharat / state

معتمرین سے ملک کے لیے دعا کی اپیل - ملک کے امن و امان اور سلامتی کے لیے دعا کی اپیل

ریاست کرناٹک کے شہر ہرے کیرور میں فیضان مدینہ ٹور اینڈ ٹریویلز کی جانب سے 35 افراد کا قافلہ عمرہ کے لیے روانہ ہوا۔

معتمرین سے ملک کے لیے دعا کی اپیل
معتمرین سے ملک کے لیے دعا کی اپیل
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 7:46 AM IST

اس موقع پر انجمن اسلام کمیٹی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے عمرہ پر جانے والے معتمرین کی گلپوشی کی گئی۔ اور ان سے ملک کے امن و امان اور سلامتی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی گئی۔

معتمرین سے ملک کے لیے دعا کی اپیل

شہر ہرے کیرور کے لوگوں نے بھی دعا کی اپیل کی کہ ملک کے حالات بہت خراب ہوچکے ہیں ملک میں و امن سلامتی کے لیے دعا کریں۔

Intro:عمرہ کو جانے والے افراد سے ملک میں امن وسلامتی کی دعاکی اپیل

Body:ریاست کرناٹک کے ہرے کیرور شہر میں فیضانِ مدینہ ٹور انڈٹراولس کی جانب سے پانچویں مرتبہ 35 افراد کا عمرہ کے لیے قافلہ روانہ ہوا. اس موقعہ پر یہاں کے انجمن اسلام کمیٹی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے عمرہ کو جانے والے افراد کی گلپوشی کی گئی ہے. اس موقعہ پر یہاں کے عوام نے عمرہ کے جانے والے قافلے سے اپیل کی ہے کہ. ملک کے حالات بہت خراب ہوچکے ہیں. ملک کے مسلمان شہریت ترمیمی قانون سے خوفزدہ ہیں. اس لئے ملک میں امن وسلامتی کےلئے دعا کرنے کی اپیل کی گئی... 1..بایٹ..مولانا حافظ نظام الدین.. 2..بایٹ..جیلانی بلگار انجمن اسلام کمیٹی کے صدر.. 3.... جعفرجامع مسجد کے امام... 4....بلال مسجد کے امام صاحب.. ای ٹی وی بھارت کےلئے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.