ETV Bharat / state

گلبرگہ: ڈاکٹرز میں پی پی ای کٹس اور ماسک تقسیم

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 7:16 AM IST

مرکزی اور ریارستی حکومت گلبرگہ میں کورونا وائرس پرقابو پانے کے لیے ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔

گلبرگہ جمس اسپتال کے ڈاکٹرز میں پی پی ای کٹس اور این 95 ماسک تقسیم

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے جمس اسپتال کے ڈاکٹرز کو حیدرآباد کے مہشور میڈیکل کالج کے زیر اہتمام پی پی ای کٹس اور این 95 ماسک تقسیم کئے گئے۔

اس موقع پر رکن پارلیمان ڈاکٹر اومیش جادھو نے کہا کہ 'ملک بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس سے متاثر عام افراد سے لیکر ڈاکٹر، پولیس، شعبہ بھی متاثر ہورہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'گلبرگہ ضلع میں کورناوائرس سے کئی ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، ایسے حالات میں بھی کئی ڈاکٹر اپنی خدمات کو انجام دیے رہے ہیں۔'

مرکزی اور ریارستی حکومت کورونا وائرس کو قابو پانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، اس لیے عوام کورونا سے پچنے کے لیے ماسک، سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھیں ہے۔

ڈاکٹر اومیش جادھو نے عوام سے گزارش کی کہ وہ کورونا پر قابو پانے کے لیے پوری طرح سے تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.