ETV Bharat / state

گلبرگہ میں سڑک پر کورونا کٹ پائے جانے سے دہشت - گلبرگہ میں سڑک پر کورونا کٹ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے پولیس کوارٹرس روڈ پر آج کورونا مریضوں کے علاج کے لئے پہنا جانے والا پی پی کٹ پڑا پوا پایا گیا. جس سے راہ گیروں میں خوف ودہشت کا ماحول پیدا ہوگیا.

گلبرگہ میں سڑک پر کورونا کٹ پائے جانے سے دہشت

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 4:34 PM IST

گلبرگہ کے پولیس کوارٹرس روڈ پر کورونا متاثر مریضوں کے ذریعہ پہنا جانے والا پی پی ای کٹس پایا گیا۔محکمہ صحت یا بھر کسی اسپتال کے ذمہ دار کی جانب سے لاپرواہی کے نتیجے میں سڑک پر اس طرح کورونا کٹس پائے جانے کا گمان کیا جارہا ہے

ریاست میں ویسے ہی روز بروز کورونا معاملے میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ایسے میں اس طرح کی لاپرواہی حالات کو بد سے بدتر بنانے کے لیے کافی ہے۔

ریاست میں اب تک کورونا کے 8642 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ،لیکن شفایاب ہونے والے مریضوں کی شرح بڑھ کر آج 65.76 فیصد پہنچ گئی۔ اسی عرصے میں مزید 139 مریضوں کی موت ہونے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 4201 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.