ETV Bharat / state

Karnataka Bandh: حجاب معاملہ پر پاپولر فرنٹ کا کرناٹک بند کی حمایت - Karnataka Bandh

حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے سے غیر مطمئن متعدد سماجی تنظیموں، دانشوران اور علماء کرام کی جانب سے 17 مارچ کو کرناٹک بند کا اعلان کیا گیا Popular Front supports Karnataka Bandh on Hijab Issue ہے۔

حجاب معاملہ پر پاپولر فرنٹ کا کرناٹک بند کی حمایت

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:42 PM IST

بنگلور: حجاب معاملے Karnataka Hijab Row میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو اینٹی کانسٹیٹیوشنل قرار دیتے ہوئے کرناٹک کے متعدد سماجی تنظیموں، دانشوران اور علماء کرام کی جانب سے 17 مارچ کو پرامن طریقے سے کرناٹک بند کا اعلان کیا گیا ہے Popular Front supports Karnataka band on Hijab issue۔

حجاب معاملہ پر پاپولر فرنٹ کا کرناٹک بند کی حمایت
کرناٹک بند کو ریاست کی کئی بڑی سماجی تنظیمیں، جماعت اسلامی کرناٹک اور پاپیولر فرنٹ کرناٹک نے اپنے حمایت کا اعلان کیا ہے اس کے علاوہ سیاسی جماعتوں میں ڈبلیو پی آئی اور ایس ڈی پی آئی نے بھی اس بند کی حمایت کی ہے۔مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں پاپیولر فرنٹ کرناٹک کے صدر یاسر حسن اور ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے عوام سے اور خاص طور پر مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اس پرامن بندی میں کثیر تعداد میں شرکت کرکے کامیاب بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.