ETV Bharat / state

کرناٹک میں انتخابات پرامن طور پر اختتام پزیر - POLLING IN GULBARGA

ریاست کرناٹک کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پرامن طور پر منعقد ہوئے۔

کرناٹک میں انتخابات پرامن طور پر اختتام پزیر
author img

By

Published : May 19, 2019, 11:55 PM IST

ریاست کرناٹک میں ضلع گلبرگہ کےچینچلی تعلقہ میں اور دھاروڈ ضلع کندگول تعلق میں آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی۔

اس موقعہ پر صبح 7 بجے سے ہی یہاں پر مسلمان بڑی تعداد ووٹنگ کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

کرناٹک میں انتخابات پرامن طور پر مکمل

عوام کا کہنا تھا کہ 'کندگول تعلقہ میں کانگریس کے ایم یل اے شیوالی کو کامیاب بنایا گیا تھا۔ کانگریس ایم یل اے شیوالی کے انتقال کے بعد یہاں پر دوبارہ بائیں الیکشن کیاجارہا ہے۔

یہاں کے عوام کی مانگ کے مطابق مرحوم شیوالی کی بیوی کو کانگریس پارٹی کے جانب سے ٹکٹ دیا گیا ہے اور بی جے پی سے چکن گوڈا کوٹکٹ دیاگیا ہے۔

یہاں پر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مقابلہ نظر آرہا ہے اور اب دیکھنا ہے کہ ریاست کرناٹک کے دو ضمنی اسمبلی انتخابات کس پارٹی کے قبضے میں ہونگے۔

Intro:کرناٹک میں ضمنی انتخابات پورا من کے ساتھ

Body:ریاست کرناٹک میں دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پور امن کے ساتھ ہوتے ہوئے نظر آیے.. ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع کےچینچلی تعلقہ میں اور دھاروڈ ضلع کندگول تعلق میں آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی ہے. اس موقعہ پر صبح 7 بجے سے ہی یہاں پر مسلمانوں بڑی تعداد میں ووٹنگ کرتے ہوئے دکھائی دیے.. اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے جانب سے دھارواڈ ضلع کندگول تعلق میں ضمنی اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کرنے والے عوام بات کرنے پر عوام بتاتے ہوئے کہا.. کندگول تعلقہ میں کانگریس کے یم یل اے شیوالی کو کامیاب بناگیاتھا. اچانک کانگریس یم یل اے شیوالی کے انتقال کے بعد یہاں پر دوبارہ بائیں الیکشن کیاجارہا ہے. یہاں کے عوام کے
مانگ کے مطابق مرحوم شیوالی کی بیوی کو کانگریس پارٹی کے جانب سے ٹکٹ دیا گیا ہے.. اور بی جے پی سے چکن گوڈا کوٹکٹ دیاگیا ہے.. یہاں پر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مقابلہ نظر آرہا ہے. اب دیکھنا ہے کہ ریاست کرناٹک کے دو ضمنی اسمبلی انتخابات کسی پارٹی کے قبضے میں ہونگے....

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.