ETV Bharat / state

Reservation for Minorities in Karnataka کرناٹک میں اقلیتوں کو ریزرویشن دلوانے کا کریڈٹ لینے کی دوڑ

کرناٹک اسمبلی الیکشن کے پیش نظر اقلیتوں کو ریزرویشن دینے پر کانگریس و بی جے پی میں ریزرویشن دلوانے کا کریڈٹ لینے کی جنگ جاری ہے۔ Political Fight Between Bongress and BJP

کرناٹک میں اقلیتوں کے لیے ریزرویشن
کرناٹک میں اقلیتوں کے لیے ریزرویشن
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 3:41 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ایس سی، ایس ٹی کے ریزرویشن میں اضافے کا کریڈٹ لینے کے لیے جنگ جاری ہے۔ اسی درمیان بی جے پی لیڈران کی جانب سے وزیراعلیٰ بسواراج بومئی کو خط لکھ کر مسلمانوں اور عیسائیوں کو دیئے گئے ریزرویشن میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Karnataka Assembly Election

کرناٹک میں اقلیتوں کے لیے ریزرویشن

اس سلسلے میں جماعت اسلامی کرناٹک کے صدر ڈاکٹر سعد بیلگامی نے کہا کہ کرناٹک میں او بی سی کو دیئے گئے 4 فیصد ریزرویشن دستور و قانون کے عین مطابق ہے اور کرناٹک کانگریس کے لیڈر بی ایس رفیع اللہ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی جانب سے ریزرویشن کا معاملہ اقتدار حاصل کرنے کے 3 سالوں بعد اب اٹھانا اگلے الیکشن کا ایجنڈا ہے۔ اس سلسلے میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین نے بتایا کہ اقلیتوں کو دیئے گئے ریزرویشن کو ہرگز کم نہیں کیا جاسکتا۔ اروند بیلڈ نے اپنے خط میں وزیر اعلیٰ سے پچھلی کانگریس حکومت کی غلطیوں کو سدھارنے کو کہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.