ETV Bharat / state

Bidar DSP on Juvenile Cases پولیس کو چاہیے کہ بچوں کے معاملات کو نرم دلی سے نمٹائیں، ڈی ایس پی

ضلع بیدر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ستیش کے ایم نے کہا کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کے بہت سے کیسزآ تے رہتے ہیں۔ ایسے معاملات سے نمٹنے کے لیے تھانے کے اہلکاروں کو فوری طور پر لیبر ڈپارٹمنٹ اور وومین اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کو واقف کرانا چاہیے۔ Bidar DSP on Juvenile Cases

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 12:38 PM IST

ڈی ایس پی
ڈی ایس پی

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ستیش کے ایم نے کہا کہ جب بچوں کا کوئی معاملہ تھانے میں آتا ہے تو پولیس کو اسے رحم دلی سے نمٹانا چاہیے۔ انہوں نے ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر ہال میں بچوں کے خصوصی پولیس یونٹس کے افسران کے لیے منعقد یک روزہ تربیتی پروگرام سے دوران خطاب یہ باتیں کہیں۔ Guidelines for Police Officials Dealing with Children

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کے بہت سے کیسزآ تے رہتے ہیں، ایسے معاملات سے نمٹنے کے لئے تھانے کے اہلکاروں کو فوری طور پر متعلقہ لیبر ڈپارٹمنٹ اور وومن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کو واقف کرانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بچوں سے متعلق اگر کوئی شکایت درج کرائی جائے تو افسروں کو چاہیے کہ ان معاملات کو نرم دلی سے نمٹائیں، نہ کہ بچوں کو خوفزدہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے تھانوں میں چلڈرن ہیلپ لائن نمبرز لگائے جائیں جہاں عوام انہیں دیکھ سکیں۔

مزید پڑھیں:Swachh bharat abhiyan بیدر میں صفائی بیداری مارچ

محکمہ پولیس،وویمن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، چائلڈ ہیلپ لائن اور ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بیدر کے ذمہ داران کے علاوہ بیدر لوک آیکت اسپیشل گورنمنٹ پراسیکیوٹر کیشواراؤ سریمالے، کالابوراگی لیگل کو پروبیشنری آفیسر بھرتیشا اور بیدر نگر سرکل پولس انسپکٹر پالکشایا ہیرے مٹھ نے بھی مذکورہ تقریب سے خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.