ETV Bharat / state

Police Recruitment محکمہ پولیس میں بھرتیاں، نوجوانوں سے اپیل - بیدر نیوز

ایم آر ایف بیدر Minority Reform Forum کے صدر ڈاکٹر مقصود چندا نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان اپنے بہتر مستقبل کے لیے محکمہ پولیس میں عرضیاں داخل کریں۔ Police Recruitment In karnataka

محکمہ پولیس میں بھرتیاں، نوجوانوں سے اپیل

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 2:14 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک میں محکمہ پولیس میں عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔ ایم آر ایف بیدر کے صدر ڈاکٹر مقصود چندا نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس میں بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جس میں عام پولیس کے لیے تعلیمی اہلیت دسویں جماعت لازم ہے اور ریاست بھر میں تین ہزار چار سو پچاس پوسٹ مختص ہیں۔ اس پوسٹ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے۔

محکمہ پولیس میں بھرتیاں، نوجوانوں سے اپیل

ڈاکٹر مقصود چندا نے مزید کہا کہ بارہویں جماعت کامیاب طلباء کے لیے سیول پولیس کی درخواستیں طلب کی گئی جس کی آخری تاریخ 21 نومبر ہے 18 سال سے زائد عمر کے نوجوان ان دونوں پوسٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بیدرکے تمام تعلقہ جات کے نوجوانوں کی ٹریننگ ان کے اپنے مقام پر دی جائے گی جس کی ذمہ داری فورم کی جانب سے دی گئی ہے۔ ڈاکٹر مقصود چندا نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اس سنہری موقع کا ضرور فائدہ اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں : Football Tournament in Bidar بیدر میں قومی سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.