ETV Bharat / state

گلبرگہ: دوموٹر سائیکل چور گرفتار - گلبرگہ شہر اسٹیشن بازار

شہر گلبرگہ میں چوری کی واردات مسلسل پیش آرہی ہیں جس کے خلاف ضلعی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو چوروں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے 8 لاکھ 50 ہزار روپیے مالیت کی 16 موٹر سائیکلیں برآمد کرکے ضبط کی ہے۔

thief arrested
چور گرفتار
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 9:26 AM IST

Updated : Jul 3, 2021, 9:41 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کیا، گلبرگہ شہر اسٹیشن بازار پولیس تھانہ کے انسپکٹر سدرامیشور گڈید اور کرائم برانچ کے عملہ نے دو موٹر سائیکل چوروں کا سراغ لگاکر گرفتار کر نے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

چور گرفتار

جونپور: بائک چوری کے الزام میں نوجوان گرفتار

انسپکٹر سدرامیشور گڈید نے کہا کہ شہر میں موٹر سائیکل چوری کی شکایت موصول ہونے کے بعد ضلع پولیس کمشنر کی ہدایت پر شہر میں موٹر سائیکل چوروں کے ایک گروہ کا پتہ لگاکر دو موٹر سائیکل سارقوں کو گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ چوروں کے قبضہ سے 8 لاکھ 50 ہزار روپیے مالیت کی 16 موٹر سائیکل برآمد کر کے ضبط کی گئی، گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت ملیکارجن عرف ملوولد بسواراج کوری 21 سالہ اور پرساد ولد شیوکمار 22 سالہ کے طور پر ہوئی ہے جب کہ تیسرا چور مینا اپا پجاری 24 سالہ ساکن گج کالونی گلبرگہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔

Last Updated : Jul 3, 2021, 9:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.