ETV Bharat / state

مودی نے یدی یورپا کو سالگرہ کی مبارک باد دی - وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا کی 75 ویں سالگرہ پر رابطہ عام کی سائٹ ٹوئیٹر پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے، ان کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

pm modi greets cm yediyurappa on his 75th birthday
مودی نے یدی یورپا کو سالگرہ کی مبارک باد دی
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 11:10 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:46 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کی سالگرہ کے موقع پر جمعرات کو انہیں مبارک باد دی ۔

pm modi greets cm yediyurappa on his 75th birthday
مودی نے یدی یورپا کو سالگرہ کی مبارک باد دی

مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں لکھا’’ کرناٹک کے محنتی وزیر اعلی بی ایس يدی یو رپا جی کو سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔

وہ ریاست کی تعمیر و ترقی، بالخصوص کسانوں کے فلاح و بہبود اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے مسلسل کام کر رہے ہیں ۔

میں ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کا متمنی ہوں ‘‘ ۔ مسٹر يدي یو رپا کی پیدائش 27 فروری 1943 کو کرناٹک میں ہوئی تھی ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.