ETV Bharat / state

طلاق ثلاثہ بل کے خلاف سپریم کورٹ جانے اعلان - undefined

جماعت اہل سنت کرناٹک کے چیئرمین مولانا تنویر ہاشمی نے بتایا کہ 'طلاق ثلاثہ پر بنائے گئے قانون کی مخالفت اس لیے کی جارہی ہے کہ یہ ایک غیر فطری قانون ہے۔'

طلاق ثلاثہ بل کے خلاف سپریم کورٹ جانے اعلان
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 11:14 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:45 AM IST

مولانا تنویر ہاشمی نے بتایا کہ 'جماعت اہل سنت کرناٹک کی جانب سے طلاق ثلاثہ بل کو چیلینج کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ میں معروف وکلاء کے ذریعے ایک رٹ - پٹیشن دائر کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور دو دنوں میں یہ داخل کردی جائے گی۔'

طلاق ثلاثہ بل کے خلاف سپریم کورٹ جانے اعلان

انہوں نے بتایا کہ 'جماعت جو کہ ریاست کے 20 اضلاع میں متحرک ہے، بڑے پیمانے پر مہم چلاتے ہوئے سماج میں پھیلی ہوئی برائیوں کو دور کرنے کی کوشش کرے گی۔'

مولانا نے کہا کہ 'ریاست بھر میں دارالقضا قائم کرتے ہوئے مسلم جوڑوں کی کونسلنگ کی جائے گی۔'
مولانا تنویر ہاشمی نے مزید بتایا کہ 'وہ ایک نیا ماڈل نکاح نامہ بنانے کی بھی تیاری کر رہے ہی۔'
اس موقع پر مولانا محمد علی نے کہا کہ 'پارلیمنٹ میں منظور شدہ طلاق ثلاثہ بل غیر آئینی ہے۔'
انہوں نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ مخصوص طبقے کو نشانہ بنانے کے لیے طلاق ثلاثہ بل کو لایا گیا۔
مولانا نے بتایا کہ 'اسلام میں طلاق دینے کا حکم ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ ایک گنجائش ہے۔'

Last Updated : Sep 28, 2019, 6:45 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.