ETV Bharat / state

عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ادا کی

کورناوائرس کی وجہ سے آج دوسرے جمعہ کے روزبھی عوام نے اپنے اپنے گھروں میں نماز ظہر ادا کی ۔

عوام نے اپنے  اپنے گھروں پر نماز ظہر ادا کی

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:24 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں کورنا وائرس کی وجہ سے آج دوسرے جمعہ کے وقت بھی عوام نے اپنے اپنے گھروں نماز ظہر ادا کی ۔

عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ادا کی

ملک بھر میں کورنا وائرس پر قابو پانے کیلئے لاک ڈاون کے سبب مسجدوں میں با جماعت نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔اس کی وجہ سے ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مسجدوں میں آج دوسرا جمع بھی ادا نہیں کی گئی۔

عوام نے اپنے  اپنے گھروں پر نماز ظہر ادا کی
عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ظہر ادا کی

عوام نماز جمعہ کے بجائے نماز ظہر ادا کی گئی ۔اس موقع پر علمائے درگاہ حضرت بندہ نواز کی شرعی رہنمائی اور ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی سجادہ نشین بندہ نواز کی ہدایت پر ملک بھر میں لاک ڈون کے سبب عوام مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کے بجائے اپنے اپنے گھروں نمازوں کی پابندی کر نے کی اپیل کی گی ہے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.