ETV Bharat / state

'کورونا کے نئے اسٹرین سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت' - متعدد مسافر

بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا کے نئے اسٹرین کے سامنے آنے کے بعد سے ہی لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے، ماہرین کے مطابق یہ اسٹرین پہلے کے مقابلے زیادہ مہلک ہے اور اس کا پھیلاؤ بھی تیز ہے۔

'کورونا کے نئے اسٹرین سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت'

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 6:52 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر ابھی تھما نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی برطانیہ سے آئے متعدد مسافر میں کورونا کے نئے اسٹرین کی شناخت ہوئی ہے، جس کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ کورونا سے زیادہ نقصان دہ ہے اور یہ زیادہ تیز رفتاری سے پھیلتا ہے۔

'کورونا کے نئے اسٹرین سے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت'

گزشتہ دنوں برطانیہ سے ریاست کرناٹک لوٹے متعدد بھارتیوں میں یہ اسٹرین پایا گیا ہے، اس سلسلے میں حکومت کرناٹک میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔

کورونا کے اس نئے اسٹرین کے متعلق ڈاکٹر حلیمہ یزدانی نے بتایا کہ کووڈ-19 کے نئے اسٹرین سے بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ حکومت کی ہدایات پر سنجیدگی سے عمل کرنے کی بھی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ کووڈ-19 وباء کی وجہ سے عام زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے اور اسی کے نئے اسٹرین سے لوگوں میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.