ETV Bharat / state

Local troubled with stray dog menace: یادگیر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے لوگ پریشان - کتوں کے کاٹنے سے لوگ خوفزدہ

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی Karnataka Muslim Youth Committee کے ریاستی صدر ذاکر احمد سوداگر نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ محکمہ پولیس اور محکمہ بلدیہ نے سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا جو کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

لوگ پریشان
لوگ پریشان
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 9:14 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے مختلف علاقوں میں آئے دن آوارہ کتوں Stray Dogs Attack people کے کاٹنے سے لوگ پریشان ہیں۔

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ذاکر احمد سوداگر نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ محکمہ پولیس اور محکمہ بلدیہ سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا جو کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

لوگ پریشان

انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
اسی طرح شہری حدود میں پائے جانے والے آوارہ کتوں کو بھی دور دراز مقامات پر منتقل کیا جائے۔

مزید پڑھیں:گلبرگہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں کمسن بچہ زخمی

انہوں نے کہا کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے لوگ اپنے مکانوں باہر نکلنے میں خوف محسوس Residents troubled with stray dog menace کر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں ہم محکمہ بلدیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ جس طرح آوارہ جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اسی طرح شہر کے حدود میں واقع آوارہ کتوں کو بھی پکڑ کر دور مقامات پر منتقل کیا جائے۔تاکہ شہر میں روزانہ آوارہ کتے کے کاٹنے کے واقعات میں کمی ہو اور کم سن بچے اور شہری اس خوف و دہشت کے حالات سے باہر آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.