ETV Bharat / state

ماسک نہ لگانے پر جرمانہ - ماسک لگانا لازمی ہے

ملک کے دیگر حصوں کی طرح ریاست کرناٹک میں بھی عوامی مقامات پر ماسک لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ماسک نہ لگا نے پر جرمانہ
ماسک نہ لگا نے پر جرمانہ
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 2:10 PM IST

جو لوگ ماسک نہ لگاتے ہوئے گھروں سے باہر نکلتے ہیں ان پر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

آج ضلع یادگیر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کے قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔

شہر کے شاستری چوک، ٹیپو سلطان چوک، سبھاش چوک جیسے اہم علاقوں میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ماسک نہ لگانے پر جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

ماسک نہ لگا نے پر جرمانہ

اس کے علاوہ وہ گاڑی کے دستاویزات، ڈرائیونگ لائسنس کی بھی تلاشی لی جا رہی ہے۔

ٹریفک پولیس سب انسپکٹر پردیب نے بتایا کہ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر ماسک لگانے پر ہدایت دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو عوامی مقامات پر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے نے اور حکومت کی جانب سے بتائے گئے احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماسک نہ لگانے والوں پر پانچ سو روپے کا جرمانہ لگایا جا رہا ہے۔

گاڑیوں کے دستاویزات اور ڈرائیونگ لائسنس جیسے اہم دستاویزات کی بھی تلاشی لی جا رہی ہے۔

انسپکٹر پردیپ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں اور سماجی فاصلہ کو برقرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.