ETV Bharat / state

ماسک نہ لگانے پر جرمانہ - اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینیئر گنگا دھر

عالمی وبا کورونا وائرس کے تحفظ کے پیش نظر ماسک نہ لگانے والوں پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے تحفظ کے پیش نظر ماسک نہ لگانے والوں پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 10:58 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اس اضافے کو دیکھتے ہوئے محکمہ بلدیہ کی جانب سے ماسک نہ لگانے والوں پر جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

ماسک نہ لگانے پر جرمانہ

محکمہ بلدیہ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینیئر گنگا دھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، جس کی وجہ سے محکمہ بلدیہ کی جانب سے ماسک نہ لگانے والوں پر 100 روپے کا جرمانہ عائدم کیا جارہا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے تحفظ کے پیش نظر ماسک نہ لگانے والوں پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا
عالمی وبا کورونا وائرس کے تحفظ کے پیش نظر ماسک نہ لگانے والوں پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ لوگ کورونا وائرس کے انفیکشن سے غیر سنجیدہ ہوگئے ہیں اور بے فکر ہو کر عوام بازار میں گھوم پھر رہے ہیں۔

محکمہ بلدیہ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینیئر گنگا دھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے

انہوں نے کہا کہ شہر میں گاندھی چوک کے علاوہ سٹیشن کے علاقے میں بھی محکمہ بلدیہ کی جانب سے ماسک نہ لگانے والوں پر جرمانہ لگانے کے لیے محکمہ بلدیہ کی جانب سے دو ٹیمز تشکیل دی گئی ہیں، اور ہر ٹیم میں بارہ لوگ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

لوگ کورونا وائرس کے انفیکشن سے غیر سنجیدہ ہوگئے ہیں اور بے فکر ہو کر عوام بازار میں گھوم پھر رہے ہیں

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے اور کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر عمل کریں، سینیٹائزر کا استعمال کریں اور سماجی فاصلے کا خیال برقرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.