ETV Bharat / state

'گلبرگہ، ہبلی، دھارواڑ، بیلگاوی بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ پرامن رہی' - کرناٹک ای ٹی وی بھارت خبر

ہبلی، دھارواڑ میں 82 وارڈ آتے ہیں ہے۔ یہ علاقہ بڑا علاقہ منا جاتا ہے۔ یہاں کل 53.81 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ اور بیلگاوی میں 58 وارڈ آتے ہیں، یہاں 50.41 پولنگ ہوئی ہے۔

پر امن ووٹنگ
پر امن ووٹنگ
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 1:42 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ،ہبلی دھارواڑ، بیلگاوی بلدیاتی انتخابات میں پر امن طریقہ سے ووٹنگ منعقد ہوئی۔ ریاست کرناٹک میں گلبرگہ، ہبلی، دھارواڑ، بیلگاوی بلدیاتی انتخاب سمیت بیدر اور بسواکلیان شہری بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات جمعہ کو پر امن طریقہ سے عمل میں لائے گئے۔ گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات میں 55 وارڈ آتے ہیں۔ جس میں گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے لئے 49.40 فیصد پولنگ ہوئی۔

ہبلی، دھارواڑ میں 82 وارڈ آتے ہیں ہے۔ یہ علاقہ بڑا علاقہ منا جاتا ہے۔ یہاں کل 53.81 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ اور بیلگاوی میں 58 وارڈ آتے ہیں، یہاں سے 50.41 پولنگ ہوئی ہے۔

سات شہری بلدیاتی اداروں کے 252 وارڈوں کے لئے مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 1318 امیدوار میدان میں ہیں۔ جبکہ ضمنی انتخابات میں 21 وارڈوں کے لئے 59 امیدوار میدان میں ہیں۔

کمیشن کے مطابق 252 وارڈوں میں 14.01 لاکھ سے زیادہ ووٹرز ہیں، جن میں سے ہبلی، دھارواڑ میں زیادہ سے زیادہ 8 لاکھ سے زائد ووٹرز ہیں۔ گلبرگہ میں 5 لاکھ سے زائد ووٹرز ہیں۔ کل 6 ستمبر کو نتائج کے اعلان ہونے کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ ان علاقوں کسی پارٹی کے امیدواروں کو کامیابی ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.