ETV Bharat / state

یادگیر: جسمانی ورزش کے لیے ذہنی سکون ضروری - جسمانی ورزش اور ذہنی ورزش

ضلع یادگیر کے ویویکانند آشرم کے سوامی وینوگوپال نے کہا کہ 'جسمانی ورزش سے صرف جسم فٹ رہتا ہے مگر ذہنی ورزش سے پوری زندگی کو سکون اور آرام ملتا ہے۔

یادگیر: جسمانی ورزش کے لیے ذہنی سکون ضروری

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 12:47 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ویویکانند آشرم کے سوامی وینو گوپال نے 'عالمی یوگا ڈے' کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'یوگا کے آٹھ ستون ہیں۔'

یادگیر: جسمانی ورزش کے لیے ذہنی سکون ضروری

سوامی وینو گوپال نے بتایا کہ 'یوگا کے جو آٹھ ستون ہے ان میں جھوٹ نہ بولنا، ڈسپلن سے رہنا، حد سے زیادہ حرص نہ ہونا، جو ملا اس میں مطمئن رہنا، اصولوں والی زندگی گزارنا، اپنی خامیوں کا سدھار کرنا اور اور اپنے رب کو یاد کرنا۔

ان سب چیزوں کے کرنے سے انسان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے اور سماج میں شانتی اور امن بھی رہتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'جسمانی ورزش اور ذہنی ورزش یوگا کی دو قسمیں ہیں۔' ایک صحت مند آدمی کی پہچان یہ ہے کہ وہ ذہنی اور جسمانی دونوں طور پر تندرست ہو۔'

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: وڈگرہ کےسرکاری اسپتال میں طبی عملہ کی کمی

سوامی وینو گوپال نے کہا کہ 'جسمانی ورزش سے صرف جسم فٹ رہتا ہے مگر ذہنی ورزش سے پوری زندگی کو سکون اور آرام ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.