ETV Bharat / state

گلبرگہ: عیدالاضحٰی کے موقع پر امن کمیٹی کا اجلاس - roza police station

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے روضہ پولیس اسٹیشن میں عیدالاضحٰی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر آف پولیس شری ڈکا کشور بابو کی صدارت میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد کیاگیا۔

امن کمیٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 5:31 PM IST

اس موقع پر شہر کے کئ مسلم تنظیموں نے شرکت کی،عیدالاضحٰی کے موقع پر پیش آنے والے متعدد مسائل جیسے ٹرافک، قربانی کے بعد غلاظت کی صفائی، اور قربانی کے جانوروں کی گاڑیاں پکڑے جانے والے واقعات پر بھی بحث کی گئی۔

امن کمیٹی کا اجلاس

اس موقعہ پر ڈپٹی کمیشنر آف پولیس شری ڈکا بابو نے کہا کہ شہر میں عیدالاضحٰی کو امن و امان کے ساتھ منانے کی کوشش کریں۔

انھوں نے عوام سے گزارش کی ہے کہ' وہاس موقع پر قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں اور اگر اس دوران کوئی معاملہ پیش آئے تو فوراً پولیس کو اطلاع کریں۔

Intro:گلبرگہ شہر میں عیدالاضحٰی کے موقع پر امن کمیٹی کا اجلاس

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے روضہ پولیس اسٹیشن میں عیدالاضحٰی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر آف پولیس ،شری ڈکا کشور بابو کی صدارت میں امن کمیٹی کا اجلاس انعقاد کیاگیا. اس موقع پر شہر کے کئ مسلم تنظیموں نے شرکت کر کے عیدالاضحٰی کے موقع پر راستوں پیش آنے والے ٹرافیک اور جانوروں کے قربانی کے بعد غلاظت کی پائی صفائی، اور قربانی کے جانواروں کے گاڑیوں پکڑنے والے واقعات پر بھی بحث کیاگیا... اس موقعہ پر ڈپٹی کمیشنر آف پولیس شری ڈکا بابو نے بتاتے ہوے کہا.. شہر میں عیدالاضحٰی کو امن کے ساتھ منانے کی کوشش کر یں. قانون کو اپنے ہاتھ میں نا لیں. جو اس دوران معاملے پیش آئے تو فوراً پولیس اطلاع کر دیں... 1...بائٹ...ڈپٹی کمشنر آف پولیس شری ڈکا کشور بابو گلبرگہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.