ETV Bharat / state

Oxygen Plant Installed in Yagir: یاگیر کے سرکاری کووڈ اسپتال میں آکسیجن پلانٹ نصب - Oxygen Plant Installed in Yagir

ملک کی متعدد ریاستوں میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے معاملات میں ہورہے اضا فہ کے تئیں حکومت سنجیدہ ہے ارو ملک کی تمام ریاستوں کو اس سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کرناٹک میں بھی اومیکرون Omicron in Karnataka کے سلسلے میں Omicron in Karnataka محکمہ صحت کے عہدیداران متحرک ہیں اور ضروری اقدام اٹھارہے ہیں۔

آکسیجن پلانٹ نصب
آکسیجن پلانٹ نصب
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:06 PM IST

کرناٹک حکومت نے ریاست میں کورونا وائرس پر قابو پانے اور کورونا کی نئی شکل اومیکرون سے نمٹنے کے لئے رہنمایانہ خطوط جاری کیا ہے ۔ریاست کے تمام اضلاع کے محکمہ صحت کے عہیداران کو اس لسلے میں ضروری ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

آکسیجن پلانٹ نصب

واضح رہے کہ بنگلور میں اومیکرون کے دو معاملے سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت جنگی پیمانے پر قدم اٹھارہی ہے ۔

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے کوویڈ سرکاری اسپتال میں کوویڈ کی نئی قسم او میکرون سے نمٹنے کے لئے کی گئی تیاریوں سے متعلق اسپتال کی آر ایم او Resident Medical Officer ڈاکٹر نیلم ریڈی نے کہا کہ سرکاری کوویڈ اسپتال یادگیر میں آکسیجن پلانٹ Oxygen Plant Installed in Yagir تیاری مکمل ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماہ اکتوبر سے ابھی تک ضلع یادگیر میں کوئی بھی کووڈ کا نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ جس کی وجہ سے آکسیجن کا استعمال نہیں ہو رہا ہے، لیکن تیاری ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے آیا ہوا آکسیجن پلانٹ بھی موجود ہے جس سے کئی مریضوں کو آکسیجن دیا جاسکتا ہے۔ آکسیجن پلانٹ سے سرکاری کوویڈ اسپتال کو کنکشن سپلائی بھی دی گی ہے-

مزید پڑھیں:Omicron Covid Variant: 'کورونا کی نئی شکل اومیکرون کا تیزی سے پھیلنے کا خدشہ'

آکسیجن پلانٹ کی دیکھ بھال کے لئے دو ماہرین ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک آفیسر اور دونرس بھی آکسیجن اخراج کی دیکھ بھال کے لئے مقرر کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.