ETV Bharat / state

جیل میں بند خواتین ٹیچرز سے اویسی نے کی ملاقات - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسکول میں پلے منعقد کرنے پر دو خواتین کو جیل

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسکول میں پلے منعقد کرنے پر دو خواتین کو جیل

جیل میں بند خواتین  ٹیچرز سے اویسی نے کی ملاقات

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 11:54 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:32 PM IST

ریاست کرناٹک کے بیدر میں 26 جنوری کے موقع پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پلے منعقد کئے جانے پر گرفتار کئے گئے دو خواتین ٹیچرز سے آج رکن پارلیمان اورآل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے جیل پہنچ کر ملاقات کی_

اطلاع کے مطابق بیدر کی دو خواتین فریدہ بیگم اور نجمہ سلطانہ کو پولیس نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسکول میں پلے منعقد کرنے پر وطن سے غداری کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا ہے ۔

جیل میں بند خواتین  ٹیچرز سے اویسی نے کی ملاقات
جیل میں بند خواتین ٹیچرز سے اویسی نے کی ملاقات

اس سے متعلق بیرسٹر اویسی نے سپرنٹینڈنٹ پولیس گیدڑ سے ملاقات کرتے ہوئے خواتین کے خلاف سنگین مقدمات درج کئے جانے کی سخت مذمت کی اورخاتون ٹیچرز کو انصاف دلانے کا تیقن کرایا۔

حالانکہ بتایا جارہا فریدہ بیگم کے طبیعت سخت علیل ہے جس کے وجہ سے ان کو گلوکوز دیا جا رہا ہے۔

وہیں نجمہ سلطانہ کے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ وہ بیوہ خاتون ہیں جن کا ایک بیٹا ہے جس کا دیکھ بھال ان کا مکان مالک کر رہا ہے ۔

Intro:ریاست کرناٹک کے بیدر میں 26 جنوری کے موقع پر سی متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر پروگرام منعقد کئے جانے پر گرفتار کیئے جانے والی محروس خواتین ٹیچرز سے آج رکن پارلیمینٹ و صدر آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے جیل پہنچ کر ملاقات کی_ بیدر کی دو خواتین فریدہ بیگم اور نجمہ سلطانہ کو پولیس نے مخالف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسکول میں پلے منعقد کرنے پر وطن سے غداری کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لے جیل روانہ کیا_

Body:بیرسٹر اویسی نے سپرنٹینڈنٹ پولیس گیدڑ سے ملاقات کرتے ہوئے خواتین کے خلاف سنگین مقدمات درج کئے جانے کی سخت مذمت کی_ حیدرآباد رکن پارلیمینٹ نے دونوں خاتون ٹیچرز کو انصاف دلوانے کا تیقن دیا_ فریدہ بیگم کے سخت علیل ہونے کی خبر ہے کہا گیا کہ انہیں گلوکوز دیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ وہ اس اسکول کی ہیڈ مسٹریس ہیں جہاں شہریت ترمیمی قانون کے عنوان پر پلے کیا گیا تھا_ جبکہ نجمہ سلطانہ کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ بیوہ ہیں جن کا ایک بیٹا ہے اور مکان مالک اس لڑکے کی دیکھ بھال کر رہے ہیں_

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:32 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.