ETV Bharat / state

بنگلور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

بنگلور میں سی اے بی کے خلاف زبردست احتجاج
بنگلور میں سی اے بی کے خلاف زبردست احتجاج
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 12:22 PM IST

احتجاج میں مقامی تنظیموں کے ذمہ داران کے علاوہ نارتھ ایسٹ سے تعلق رکھنے والے طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

بنگلور میں سی اے بی کے خلاف زبردست احتجاج

اس احتجاج کو 'وی دہ پیپل آف انڈیا' کے بینر و 'انڈیا اگینسٹ سی اے اے' کے نعرہ کے تحت منعقد کیا گیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

احتجاج میں آنجہانی معروف صحافی گوری لنکیش کی بہن کویتا لنکیش نے بھی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ یہ لڑائی آگے چلنے والی ہے جب تک کہ اس غیر آئی قانون کو واپس نہیں لیا جائے گا۔

احتجاج کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ ملک کے دستور پر کسی بھی قسم کا حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور برسر اقتدار حکومت اپنے ان عوام مخالف و دستور مخالف قوانین بنانے سے سخت پرہیز کریں۔

اہم شخصیات نے اپنے خطاب میں مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'ہر وہ شخص و طاقت ہماری دشمن ہے جو ملک کے دستور پر کالی آنکھ ڈالے اور ہم کسی کو بھی ملک کے دستور کا گلا گھونٹنے نہیں دیں گے'۔

Intro:ہماری طاقت ہمارا دستور، سی. اے. بی کے خلاف زبردست احتجاج

Body:ہماری طاقت ہمارا دستور، سی. اے. بی کے خلاف زبردست احتجاج

بنگلور: بنگلور میں بھی سی. اے. بی قانون کے خلاف زبردست آواز آٹھ رہی ہے کہاور کہا جارہا ہے یہ کہ صرف غیر آئینی ہے بلکہ انسانی حقوق کی پامالی ہے. یہ قانون دستور ہند کے آرٹیکل 14 کو ختم کررہا ہے اور براربی دستا ور کی جان ہے. اس لئے ملک بھر میں مسلمان سہمے ہوئے ہیں.

اسی ضمن شہر بنگلور میں ایک زبردست احتجاج کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی تنظیموں کے ذمیداران کے علاوہ نارتھ ایسٹ سے تعلق رکھنے والے طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی. اس احتجاج کو 'وی د پیپل آف انڈیا' کے بینر و 'انڈیا اگینسٹ سی. اے. بی' کے نعرہ کے تحت منعقد کیا گیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع رہے.

اس احتجاج میں مجاہد آزادی دورےسوامی اور آنجہانی معروف صحافی گوری لنکیش کی بہن کویتا لنکیش نے بھی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ یہ لڑائی آگے چلنے والی ہے جب تک کہ اس غیر آئی قانون کو واپس نہیں لیا جائیگا.

اس احتجاج کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ ملک کے دستور پر کسی بھی قسم کا حملہ برداشت نہیں کیا جائیگا اور برسر اقتدار حکومت اپنے ان عوام مخالف و دستور مخالف قوانین بنانے سے سخت پرہیز کرے.

اہم شخصیات نے اپنے خطاب میں مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ہر وہ شخص و طاقت ہماری دشمن ہے جو ملک کے دستور پر کالی آنکھ ڈالے اور ہم کسی کو بھی ملک کے دستور کا گلا گھونٹنے نہیں دینگے.

بائیٹس...
1. ریڈیدا، آسامی فی بنگلور
2. آگسٹی، آسامی فی بنگلور
3. منصور علی خان، سیاسی کارکن
4. تنویر احمد، سیاسی کارکن

Note... the the video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.