ETV Bharat / state

گلبرگہ: قرنطینہ کے لیے 48 ہوٹلوں کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا متاثرین کے ابتدائی رابطے میں آنے والے افراد کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے شہر کے 48 ہوٹلوں کو تحویل میں لینے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔

orders issued for quarantine of 48 hotels in gulbarga karnataka
قرنطینہ کے لیے 48 ہوٹلوں کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری
author img

By

Published : May 2, 2020, 10:16 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے پیش نظر شہر گلبرگہ میں قرنطینہ سینٹر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر و ضلع مجسٹریٹ شرت بی نے ہوٹل, لاؤنج کے ذمہ داران، گلبرگہ ضلع کے صحت و خاندانی بہبود عہدیدار، گلبرگہ آفات انسداد سیمتی کے صدر کو ہوٹلوں کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

orders issued for quarantine of 48 hotels in gulbarga karnataka
قرنطینہ کے لیے 48 ہوٹلوں کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری

وبائی امراض قوانین 1897 کرناٹک کووڈ-19 ریگولیشن ذیلی دفعہ 2020 (24) قوانین 12 میں اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ قوانین 2005 کی دفعہ 25، 26 اور 30 کے تحت یہ احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ہوٹل، لاؤنج کی تفصیل اس طرح ہے. کالینگا ڈیلکس لاؤنج، اورینٹ لاؤنج، جگموہن لاؤنج، انیتھی لاؤنج، انڈیا پیالیس،، سٹی پارک، گولڈا ایجنسی، سینٹرل پارک، پریوار لاؤنج، آئشوریہ کمفورٹس، کے بی این لاؤنج، ہیرٹیج ان، عثمانیہ ریسڈینسی، اے آر گریندر یسڈینسی، اور دیگر ہوٹلوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.