ETV Bharat / state

ضلع بیدر کا قدیم ترین یونانی دواخانہ

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 1:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کا قدیم ترین یونانی دواخانہ جنید یونانی دواخانہ جو گزشتہ 50 برسوں سے ضلع میں اپنی طبی یونانی خدمات انجام دے رہا ہے۔

جنید یونانی دواخانہ

جنید یونانی دواخانہ کے روح رواں حکیم ڈاکٹر شاہ ضیاء الاسلام نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں عوام یونانی علاج سے متعلق بہت ہی کم دلچسپی رکھتی ہے بلکہ لوگ ایلوپیتھک علاج کی طرف ہی زیادہ تر مائل ہیں

قدیم ترین یونانی دواخانہ

شاہ ضیأ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مرض ہوتو سب سے پہلے ایلوپیتھک علاج کو ہی ترجیح دی جاتی ہے جبکہ یونانی طریقہ علاج سب سے قدیم طبی علاج ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دواخانے میں تمام امراض کے لیے دوائیاں دستیاب ہیں خاص کر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہاں دو اقسام کی گولیاں دی جاتی ہیں جس سے ذیابیطس کے مریضوں کو کافی فائدہ پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ 'کئی اقسام ہم جڑی بوٹی خود اگاتے ہیں، ان کی دو ایکڑ پر مشتمل زمین پر 103 اقسام کی مختلف جڑی بوٹیاں اگائی جاتی ہیں۔انھوں نے اسے گارڈن کو ہربل گارڈن کا نام دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے مطب میں کینسر کے مریضوں کے لیے خاص جڑی بوٹی سے تیار کی گئی دوا مفت دی جاتی ہے۔

Intro:

Body:بیدر ضلع کا سب سے قدیم یونانی دواخانہ

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کا سب سے قدیم یونانی دواخانہ جنید یونانی دواخانہ جو 50 سالوں سے عوامی طبی یونانی خدمات کے لئے کافی مشہور ہے.

حکیم ڈاکٹر شاہ ضیاء الاسلام نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں لوگوں میں یونانی دواؤں سے متعلق بہت ہی کم دلچسپی ہے.

لوگ ایلوپیتھک دواوں کی طرف ہی زیادہ تر مائل ہیں

کوئی بھی مرض ہو سب سے پہلے ترجیح ایلوپیتھک کوہی دی جاتی ہے جبکہ یونانی طریقہ علاج سب سے قدیم طبی طریقہ علاج ہے.

انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں تقریبا تمام امراض کے لیے دوائی دی جاتی ہے خاص کر شوگر کے مریضوں کے لیے ہمارے یہاں دو اقسام کی گولیاں دی جاتی ہیں جس سے شوگر کے مریضوں کو کافی فائدہ پہنچ رہا ہے.

انہوں نے کہا کہ اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ ہم جڑی بوٹی خود اگاتے ہیں ہمارے یہاں ہاں دو ایکڑ پر مشتمل زمین پر 103 اقسام کی جڑی بوٹیاں اگائی جاتی ہیں.
جس کو ہربل گارڈن کا نام دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کے لئے خاص جڑی بوٹی سے تیار کی گئی داو مفت دی جاتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.