ETV Bharat / state

'وبا کے دوران گھروں میں عبادت کریں، جماعت کا ثواب ملے گا' - سازشوں کے دور میں یہ ہمارے لیے بہتر ہوگا ہم چھوٹی موٹی غلطیوں سے پرہیز کریں

ماہ صیام کے متبرک ایام ہیں اور کورونا وائرس کی وباء سے احتیاط کے ساتھ لوگ عبادتوں میں مشغول ہیں۔

'وبا کے دوران گھروں میں عبادت کریں، جماعت کا ثواب ملے گا'

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 7:53 PM IST

لیکن متعدد مقامات سے ایسی خبریں ہیں کہ چند لوگ امارت شریعہ اور حکومت کی جانب سے بتائے گئے احتیاتی تدابیر پر عمل نہ کرتے ہوئے مساجد کا رخ کر رہے ہیں جس سے لاء اینڈ آرڈر کے مسائل ہو رہے ہیں۔

ان حالات میں معروف عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی نے مسلمانوں سے خاص طور پر اپیل کی کہ وہ ہرگز ہرگز نمازیں، تراویح وغیرہ کے لیے گھر سے نہ نکلیں اور گھر پر ہی ادا کریں۔

'وبا کے دوران گھروں میں عبادت کریں، جماعت کا ثواب ملے گا'

مولانا نے کہا کہ حالات سازگار نہیں اور سازشوں کے دور میں یہ ہمارے لیے بہتر ہوگا ہم چھوٹی موٹی غلطیوں سے پرہیز کریں اور دین و قوم کی عزت کا مذاق نہ بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.