ETV Bharat / state

ملکارجن کھڑگے نے کیا پرچۂ نامزدگی داخل - ریاست کرناٹک

ریاست کرناٹک کے پارلیمانی حلقہ گلبرگہ سے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر ملکارجن کھڑگے نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

ملکارجن کھڑگے نے کیا پرچۂ نامزدگی داخل
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 3:13 AM IST

پرچہ داخل کر نے سے پہلے کھڑگے نے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر تے ہو ئےایک بڑی ریلی نکالی جس میں ہزاروں کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقعہ پر کھڑگے نے کہا کہ' کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربانی کی ہیں'۔

ملکارجن کھڑگے نے کیا پرچۂ نامزدگی داخل
ملکارجن کھڑگے نے کیا پرچۂ نامزدگی داخل

کھڑگے نے بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے رہنماؤں نے ملک کے لیے کوئی بھی قربانی نہیں دی ہے، اس ملک کے دستور کو بچانے کا کام صرف کانگریس ہی کر رہی ہے۔

ملکارجن کھڑگے نے کیا پرچۂ نامزدگی داخل

انھوں نے مزید کہا کہ' ملک میں اگر کانگریس دلت اور اقلیتی طبقی کی ترقی کے لیے بات کر تے ہیں تو بی جے پی اس کو ختم کر نے کی بات کر تی ہے۔ گاندھی خاندان نے اپنی جانیں قربان کی ہیں اس ملک کی ترقی کے لیے راجیو گاندھی اندرا گاندھی نے اپنا سب کچھ قربان کیا ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.