ETV Bharat / state

کرناٹک: ضمنی انتخابات کے لیے تمام بڑی پارٹیوں کے امیدوار کمر بستہ - nomination paper has been filed in shivaji nagar constituency

کرناٹک کے دارالحکومت بینگلور کے اسمبلی حلقہ شیواجی نگر ضمنی انتخابات کے لیے آج کانگریس بی جے پی اور دیگر کئی پارٹیوں کے امیدواروں نے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔

کرناٹک: ضمنی انتخابات
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 8:02 PM IST

Updated : Nov 18, 2019, 8:43 PM IST

شیواجی نگر اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخابات میں اس بار کانگریس کے موجودہ ایم. ایل. سی رضوان ارشد نے اپنے سینئر رہنماوں کی موجودگی میں آج پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

کرناٹک: ضمنی انتخابات

جب کہ جے. ڈی. ایس نے تنویر احمد اللہ اور ایس. ڈی. پی. آئی پارٹی نے جے عبد الحنان کو شیواجی نگر کے انتخابی میدان میں اتارا ہے. اور بی. جے. پی امیدوار ساراون نے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ تین سے چار انتخابات کے سیاسی نتائج کے مطابق حلقہ کے مسلم طبقہ نے کانگریس کو ایک طرفہ ووٹ دے کر کامیاب کیا تھا، جب کہ بی. جے پی دوسرے اور جے. ڈی. ایس تیسرے نمبر پر رہا کرتی تھی۔

رواں ضمنی انتخابات میں آئ. ایم. اے دھوکہ دہی کے معاملہ میں مبینہ طور پر ملوث سابق رکن اسمبلی روشن بیگ کو کانگریس نے معطل کردیا تھا اور بی. جے. پی نے بھی ان سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اور حتی الامکاں یہی وجہ رہی کہ انھیں کسی بھی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا اور وہ اس ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے۔

رواں ضمنی انتخابات میں یہ دیکھا جارہا ہے کہ کانگریس، جے. ڈی. ایس اور ایس. ڈی. پی. آئی پارٹی نے مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے جب کہ ان سب کے مد مقابل بی جے پی نے ایک غیر مسلم کو امیدار کو میدان میں اتارا ہے۔

اس صورت حال میں مسلمانوں اور سیکولر ووٹوں کے تقسیم ہوجانے کا ڈر ہے کیونہ اس سے براہ راست فائدہ بی جے پی کو ہوگا۔

واضح رہے کہ شیواجی نگر میں کافی بڑے پیمانے پر لوگ آئی این اے دھوکہ دہی کا شکار ہوئے تھے۔ اور لگ بھگ 5000 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے کہا جا رہا ہے کہ عوام اب روشن بیگ سے دور ہوچکی ہے اور یہ دیکھا جارہا ہے کہ آئ. ایم. اے کا معاملہ شیواجی نگر کے اس ضمنی انتخابات میں بڑا اہم ہے۔

اس موقع پر ساراون نے میڈیا سے خطاب کے دوران کہا کہ انہیں سبھی طبقہ کےوں کی حمایت حاصل ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ انھیں شیواجی نگر اسمبلی کے سابق و نااہل قرار کردہ ایم. ایل. اے روشن بیگ کا ساتھ حاصل ہے یا نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ اب تک بی. جے. پی پارٹی کی جانب سے کوئی واضح ہدایات نہیں آئے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ روشن بیگ ان کے اچھے دوست ہیں۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل کانگریس-جے ڈی. ایس کے کل 17 ارکین اسمبلی کانگریس سے استعفی دے کر ریاست میں بی جے پی کے لیے حکومت سازی کا راستہ آسان کردیا تھا۔

جس کے نتیجے بی. جے. پی نے ریست میں حکومت بنائی اور اس وقت کے اسمبلی اسپیکر نے ان 17 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیا تھا اب انھیں حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا۔

کانگریس کی ریلی میں سینئر رہنما و سابق ریاستی وزراء یو. ٹی. قادر، ضمیر احمد خان، کے ہی سی. سی لیڈران عبید اللہ شریف، جی. اے باوا، دیگر اراکین اسمبلی این. اے حارث وغیرہ نے بھی کانگریس کے امیدوار کی ریلی میں شرکت کی۔

Intro:شیواجی نگر ضمنی انتخابات کانگریس.. ریاست کی سبھی بڑی پارٹیوں کے امیدواروں کی نامزدگی مکمل

Body:شیواجی نگر ضمنی انتخابات کانگریس.. ریاست کی سبھی بڑی پارٹیوں کے امیدواروں کی نامزدگی مکمل

بنگلور: ضمنی انتخابات میں اس بار کانگریس کے موجودہ ایم. ایل. سی رضوان ارشد نے کانگریس کے سینئر رہنماوں کی موجودگی میں آج شیواجی نگر اسمبلی حلقہ سے پرچہ داخل کیا. جب کہ جے. ڈی. ایس نے تنوین احمد اللہ اور ایس. ڈی. پی. آی پارٹی جے عبد الحنان کو شیواجی نگر کے انتخابی میدان میں اتارا ہے. اور بی. جے. پی کے ساراون امیدواروں نے اپنے نامزدگی کے پرچے داخل کئے ہیں.

پچھلے تین سے چار الیکشن کے پیٹرن بتاتے ہیں کہ حلقہ کے مسلمانوں نے کانگریس کو ایک طرفہ ووٹ کر کامیاب کیا تھا، جب کہ بی. جے پی دوسرے اور جے. ڈی. ایس پیچھے ہوا کرتی تھی.

اس ضمنی انتخابات میں آئ. ایم. اے دھوکہ دہی کے معاملہ میں مبینہ طور پر ملوث سابق رکن اسمبلی روشن بیگ کو کانگریس نے نکال دیاتھا اور بی. جے. پی نے دھتکار دیا جس کی وجہ سے انہیں ٹکیٹ نہیں ملی اور وہ اس ضمنی انتخابات سے دور ہیں.

اس انتخابات میں یہ دیکھا جارہا ہے کہ کانگریس، جے. ڈی. ایس اور ایس. ڈی. پی. آی پارٹی نے مسلم امیدوار کو اتارا ہے جب کہ بی. جے. پی نے ایک غیر مسلم کو. ایسے میں مسلمانوں اور سیکولر ووٹوں کے تقسیم ہونے کا ڈر ہے کہ جس سے فرقہ پرست بی. جے پی کو فائدہ پہونچیگا.

واضح رہے کہ شیواجی نگر کی کثیر تعداد میں عوام آئ. ایم. اے جو کہ قریب 5 ہزار سے بھی زیادہ کے دھوکہ دہی معاملے کی مظلوم ہے جس کی وجہ سے کہا جا رہا ہے کہ عوام روشن بیگ سے دور ہوچکی ہے اور یہ دیکھا جارہا ہے کہ آئ. ایم. اے کا معاملہ شیواجی نگر کے اس ضمنی انتخابات میں بڑا اہم ہے.

اس موقع پر ساراون نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سبھی سماج کے لوگوں کی حمایت حاصل ہے. اس سوال کے جواب میں کہ کیا انہیں شیواجی نگر اسمبلی کے سابق و نااہل قرار کردہ ایم. ایل. اے روشن بیگ کا ساتھ ہے، انہوں نے کہا کہ اب تک بی. جے. پی پارٹی کی جانب سے کوئی واضح ہدایات نہیں آئے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ روشن بیگ ان کے اچھے دوست ہیں.

یاد رہے کہ چند ماہ قبل کانگریس-جے ڈی. ایس کے کل 17 ارکان اسمبلی نے بی. جے. پی کے ہوٹس آپریشن میں ملوث ہوکر مخلوت حکومت کو گرایا تھا جس کے نتیجے بی. جے. پی نے حکومت میں ریاست بنائی اور اس وقت کے اسمبلی اسپیکر نے ان 17 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیا تھا اب ان حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا.

کانگریس کی ریلی میں سینئر رہنما و سابق ریاستی وزراء یو. ٹی. قادر، ضمیر احمد خان، کے. ہی. سی. سی لیڈران عبید اللہ شریف، جی. اے باوا، ارکان؛ سمبلی این. اے حارث وغیرہ نے بھی کانگریس کے امیدوار کی ریلی میں شرکت کی.

Note...
Sir, the Visuals and Bytes of the report have already been sent via MoJo.

Conclusion:
Last Updated : Nov 18, 2019, 8:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.