ETV Bharat / state

Anjuman-E-Quazat Karnataka ریاست کرناٹک کے انجمن قضات کیلئے نامزدگی - بیدر میں کے قضات کے صدر کے لئے تقریب کا انعقاد

مولانا سیّد معین الدین الجنیدی قاضی کے قرات کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا۔ سراج وجہیہ نے اپنی لکھی ہوئی نعت شریف کی پیش کی۔ ڈاکٹر قاضی حامد فیصل صدیقی صدر قاضی گلبرگہ و سکریٹری انجمن قضاة کرناٹک اسٹیٹ نے استقبالیہ تقریر کی اور اجلاس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ Ceremony held for President of Quazat in Bidar

انجمن قضات
انجمن قضات
author img

By

Published : Nov 20, 2022, 12:11 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے صدر قاضی ڈاکٹر سید حسام الدین عزیز قادری کو انجمن قضات ریاست کرناٹک کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔ انجمن قضات کرناٹک اسٹیٹ کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈاکٹر سیّد حسام الدین عزیر قادری صدر قاضی بیدر کرناٹک نے فرمائی۔ قاضی حامد علی صدیقی صدر قاضی رائچور اور قاضی میر ابراہیم علی صدر قاضی گنگاوتی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ Ceremony held for President of Quazat in Bidar

مولانا سیّدمعین الدین الجنیدی قاضی کے قرات کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا،سراج وجہیہ نے اپنی لکھی ہوئی نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔ ڈاکٹر قاضی حامد فیصل صدیقی صدر قاضی گلبرگہ و سکریٹری انجمن قضاة کرناٹک اسٹیٹ نے استقبالیہ تقریر کی اور اجلاس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ اس خصوصی اجلاس میں ڈاکٹر سیّدحسا م الدین عزیر قادری صدر قاضی بیدر کرناٹک کو انجمن قضات کرناٹک اسٹیٹ کا صدر اور غلام حامد صدیقی صدر قاضی بلاری کو نائب صدر انجمن قضات کرناٹک اسٹیٹ منتخب کیا گیا۔

اس اجلاس میں تقریباً 30 مقامات کے قاضی صاحبان جن کے نام محمد حامد علی صدیقی صدر قاضی رائچور، غلام حامد صدیقی صدر قاضی بلاری ،محمد آصف الدین صدیقی صدرقاضی یادگیر،میر ابراہیم علی صدرقاضی گنگاوتی،محمد خواجہ معین الدین قاضی کپل، سیدمحمد حنیف قاضی ہنسگی، سیّدشمس الدین قاضی کوتال، سیّدمحی الدین قاضی رام درگ، قاضی اعظم صدیقی صدر قاضی چیتا پور ،قاضی عبدالخالق قاضی اونگور، قاضی سراج الدین تیرانداز قاضی رکماپور، قاضی سیّد معین الدین الجینیدی قاضی ہاسپٹ،قاضی عثمان علی صدر قاضی بھالکی ، قاضی سیّد حسام الدین عزیر صدر قاضی بیدر ،سیدعمران قاضی الند، ملک احمد قاضی، حافظ محمد علاوالدین قاضی سنتے کلور، محمدظہیر الدین بابر تعلقہ دیودرگ، محمد حسین قاضی مسکی، محمد صلاح الدین قاضی گوگی، قاضی عبدالباری کڈیچور، قاضی عبدالرحمن صدیقی مند یوال، قاضی محمدسراج احمد قاضی ملکھیڑ کے علاوہ دیگر قاضیان اجلاس میں موجود تھے۔

مزید پڑھیں:Anjuman Taraqqi Urdu (Hind) Karnataka انجمن ترقی اردو کرناٹک کے ریاستی کنونشن کا انعقاد 19 نومبر کو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.