ETV Bharat / state

حج کمیٹی کرناٹک کے نومنتخب چیئرمین رفیع الدین نے ذمہ داری قبول کی

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 10:55 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کو اقتدار میں آنے کے دو سال بعد کرناٹک حج کمیٹی کی قسمت جاگی، جہاں بیدر کے بی جے پی کے رہنما رفیع الدین کچہری والے کو حال ہی میں ہوئے انتخابات میں چیئرمین کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔

newly elected chairman rafiuddin takes charge of haj committee karnataka
حج کمیٹی کرناٹک کے نومنتخب چیئرمین رفیع الدین نے ذمہ داری قبول کی

آج بنگلور حج بھون میں منعقدہ ایک مختصر اجلاس میں علماء کی موجودگی میں رفیع الدین کچہری والے نے حج کمیٹی کرناٹک کے چیئرمین کی ذمہ داری قبول کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر بات کرتے ہوئے حج کمیٹی کے نئے چیئرمین رفیع الدین کچہری والے نے کہا کہ حاجیوں کی بہترین خدمت کرنا ان کا اہم ایجنڈا ہوگا۔

مزید پڑھیں: عازمین حج کی رہنمائی کے لئے حرم شریف کا خوبصورت ماڈل

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر مزمل احمد بابو نے بتایا کہ دیگر اقلیتی ادارے جیسے اقلیتی کمیشن، کرناٹک اردو اکیڈمی، مائناریٹی ڈیوپلوپمنٹ کارپوریشن کی کمیٹیوں کو بھی جلد مکمل کیا جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.