ETV Bharat / state

مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسیشن کی نئی گورننگ کونسل منتخب

کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن (ایم آئی اے) کا قیام 9 برس قبل ہوا تھا جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلم صنعتکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے۔

مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسیشن
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 4:34 AM IST

ایم آئ اے کے نومنتخب سیکرٹری میر عبد الحفیظ نے کہا کہ وہ ایم. آئی. اے میں مختلف سیمینار، ورکشاپ اہتمام کرتے ہیں تاکہ نوجوان طبقہ میں صنعت کاری کے تعلق سے بیداری پیدا ہو اور وہ ہنرمند نوجوانوں کو تربیت فراہم کر انہیں صناعتکاری کے میدان میں لانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔

اسوسیشن کے سابق صدر اے. ایس خان نے کہا کہ اس ایسوسی ایشن کے شروع میں صرف 40 افراد جڑے ہوئے تھے لیکن اب اس تنظیم کے 250 ارکان ہیں۔

مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسیشن

ایم. آی. اے کو ایک دیگر نومنتخب سیکرٹری عادل رحمان نے کہا کہ موجودہ زمانہ میں ہنرمندی کی اہمیت تعلیم کے بہ نسبت زیادہ ہے۔ لہٰذا ایم. آی. اے کی جانب سے ہم نوجوانوں میں ہنرمندی کے ابھارنے کے لئے (سکل ڈیویلوپمینٹ) سکل ڈیویلوپمینٹ سینٹر کا قیام کیا ہے۔

عادل رحمان نے کہا کہ مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسیشن چاہتا یہ ہے کہ ملت کے نوجواں آگے آئیں وہ انہیں مکمل طور پر ان کی رہنمائی کریں گے کہ وہ کیسے اپنی ہی ایک چھوٹی انڈسٹری قائم کرسکتے ہیں۔

Intro:کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن کی نئی گورننگ کونسل منتخب

Body:کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن کی نئی گورننگ کونسل منتخب

بنگلور: کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن کا قیام پچھلے 9 سالوں قبل ہوا تھا اس مقصد سے کہ مسلم صنعتکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے اور سب کو صناعت کے میدان میں ہر اعتبار سے ہر ممکن مدد مل سکے اور ان کے مسائل کو با آسانی یل بھی کرسکے. شروعات میں صرف 40 افراد سے شروع ہوئی یہ تنظیم میں اب 250 صنعتکار اس کے ارکان ہیں. ان باتوں کا اظہار کیا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن کے سابق صدر اے. ایس خان نے.

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایم. آئ. اے کے نومنتخب سیکرٹری میر میر عبد الحفیظ نے کہا کہ ہم ایم. آئی. اے میں مختلف اوقات پر سیمینار، ورکشاپس و سیمپوسیم کا اہتمام کرتے ہیں کہ جن سے نوجوانوں میں صناعتکاری کے متعلق بیداری آئے. انہوں نے کہا کہ کم ایم. آی. اے کہ ذریہ ہنرمند نوجوانوں کو تربیت فراہم کر انہیں صناعتکاری کے میدان میں لانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں.

ایم. آی. اے کو ایک اور نومنتخب سیکرٹری عادل رحمان نے کہا کہ زمانہ حال میں ہنرمندی کی اہمیت تعلیم کے بنسبت زیادہ ہے. لہٰذا ایم. آی. اے کی جانب سے ہم نوجوانوں میں ہنرمندی کے ابھارنے کے لئے (سکل ڈیویلوپمینٹ) سکل ڈیویلوپمینٹ سینٹر کا قیام کیا ہے جہاں نوجوانوں کو صناعتکاری کے مختلف میدانوں میں لیجانے کی تیاری کی جاتی ہے. عادل نے کہا کہ شہر بنگلور می‌ اس طرح کے 2 سینٹرا کا قیام ہو کا ہے اور مزید 3 سیمٹرس کے قیام کا ارادہ ہے.

عادل رحمان نے کہا کہ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن چاہتا یہ ہے کہ ملت کے نوجواں آگے آییں، ہم انہیں مکمل طور پر اس بات سے آراستہ کرینگے کہ وہ اپنی ہی ایک چھوٹی انڈستری کس طرح قائم کرسکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو ان کی انڈسٹری کو ریجسٹر کرنے سے لیکر اس کے بعد از پروڈکشن و مارکیٹنگ میں بھی مدد کرتے ہیں.

بائیٹس...
1. محمد شفیق، نو منتخب صدر، کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن
2. عادل رحمان، سیکرٹری، کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن
3. اے. ایس خان، سابق صدر، کرناٹکا مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن
4. میر عبد الحفیظ، سیکرٹری، کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیشن

Note... The video clips of Bytes and Visuals are being sent via email with the same Slug.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.